• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • آزادی کسے کہتے ہیں arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    آزادی کسے کہتے ہیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہے۔ ( [1] )  اللہ پاک ارشاد فرماتا ہے :  

    وَ اِذْ نَجَّیْنٰكُمْ مِّنْ اٰلِ فِرْعَوْنَ یَسُوْمُوْنَكُمْ سُوْٓءَ الْعَذَابِ یُذَبِّحُوْنَ اَبْنَآءَكُمْ وَ یَسْتَحْیُوْنَ نِسَآءَكُمْؕ-وَ فِیْ ذٰلِكُمْ بَلَآءٌ مِّنْ رَّبِّكُمْ عَظِیْمٌ(۴۹) وَ اِذْ فَرَقْنَا بِكُمُ الْبَحْرَ فَاَنْجَیْنٰكُمْ وَ اَغْرَقْنَاۤ اٰلَ فِرْعَوْنَ وَ اَنْتُمْ تَنْظُرُوْنَ(۵۰)  ( پارہ1 ، سورۃالبقرۃ : 49تا50 )

    ترجمہ کنزُ العِرفان :  اور  ( یاد کرو )  جب ہم نے تمہیں فرعونیوں سے نجات دی جو تمہیں بہت بُرا عذاب دیتے تھے ،  تمہارے بیٹوں کو ذَبح کرتے تھے اور تمہاری بیٹیوں کو زندہ چھوڑ دیتے اور اس میں تمہارے رب کی طرف سے بڑی آزمائش تھی۔اور  ( یاد کرو )  جب ہم نے تمہارےلئے دریا کو پھاڑدیا تو ہم نے تمہیں بچا لیا اور فرعونیوں کو تمہاری آنکھوں کے سامنے غرق کر دیا۔

    آزادی کے بعد بنی اسرائیل کے حالات

    پیارے اسلامی بھائیو!  اللہ پاک نے بنی اسرائیل کو فرعون سے ،  فرعون کے ظلم و ستم سے آزادی عطا فرمائی ،  اب انہیں چاہئے تھا کہ یہ اللہ پاک کی اس نعمت کا شکریہ ادا کرتے ،  اللہ پاک کے حُضُور جھک جاتے ،  اللہ پاک کی فرمانبرداری کرتے ،  اللہ پاک کے اَحْکام دل و جان سے تسلیم کر لیتے مگر  بنی اسرائیل نے ناشکری کی۔

    *جب فِرْعَون غرق ہوا ،  بنی اسرائیل نے اسے غرق ہوتے خود دیکھا تھا ،  اللہ پاک نے دریا کے اندر 12 رستے بنا دئیے تھے ،  دریا کا پانی دِیواروں کی طرح کھڑا ہو گیا تھا ،  درمیان میں راستے بن گئے تھے ،  بنی اسرائیل ان راستوں سے گزر کر آرام سے دریا پار کر رہے تھے ،  فرعون بھی ان کے پیچھے دریا میں داخِل ہوا ،  اِدھر بنی اسرائیل دریا کے دوسرے


     

     



    [1]...تفسیرِ کبیر ،  پارہ : 1 ،  البقرۃ ،  زیرِآیت : 49 ،  جلد : 1 ،  صفحہ : 504 ،  ماخُوذًا۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بنی اسرائیل؛ غُلامی سے آزادی تک
    • آزادی ایک نعمت ہے
    • آزادی کے بعد بنی اسرائیل کے حالات
    • پاکستان اور تحریکِ آزادی کی مختصر تاریخ
    • دو قومی نظریہ اور اس کی وضاحت
    • تحریکِ پاکستان اور علمائے اہلسنت
    • آزادی کے بعد ہمارا حال
    • آزادی کسے کہتے ہیں؟
    • اِقبال کی نظر میں آزادی کا مطلب
    • جشنِ آزادی کیسے منائیں؟
    • ” تیل لگانا “ سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami