• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • آزادی کسے کہتے ہیں arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    آزادی کسے کہتے ہیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کسی کو تاجِ وقار بخشے ،  کسی کو ذِلَّت کے غار بخشے

    جو سب کے ماتھے پہ مُہْرِ قُدْرت لگا رہا ہے ،  وہی خُدا ہے

    اَصْل میں یہ ایک امتحان ہوتا ہے ،  انسان کو جانچا جاتا ہے ،  دیکھا جاتا ہے :  کون کیسا ہے؟ اللہ پاک تو سب کچھ جانتا ہے ،  اسے  معلوم ہے کہ کون نیک ہے ،  کون بَد ہے ،   اللہ پاک جانتا ہے کہ کون واقعی نیک ہے اور کون صِرْف نیک نظر آتا ہے ،  اللہ پاک کو تَو جانچ کی ،  امتحان کی حاجت ہی نہیں ہے مگر انسان کے اندر کا جو جَوہَر ہے ،  ایک اچھے انسان کے اندر کی جو اچھائی ہے اور ایک بُرے انسان کے اندر کا جو شیطان ہے ،  اسے دُنیا کے سامنے ظاہِر کیا جاتا ہے ،  بادشاہوں کو غُلام بنا کر ،  غُلاموں کو بادشاہ بنا کر اِنْسان کی حقیقت سے پردہ اُٹھایا جاتا ہے ،  کتنے ایسے ہیں جو بادشاہ بَن کر ،  کسی بڑے عہدے پر رِہ کر ،  منصب پر رِہ کر بڑے نیک ہوتے ہیں ،  بڑے شکر گزار ہوتے ہیں ،  بڑے رحم دِل ہوتے ہیں مگر جب ان سے بادشاہی چھن جاتی ہے ،  جب ان سے منصب لے لیا جاتا ہے ،  تب ان کے اندر کا اَصْل انسان کھل کر سامنے آتا ہے ،  تب  یہ اپنے اُسی رَبِّ کریم سے شِکوہ کرنے لگتے ہیں ،  جس نے انہیں بادشاہ بنایا تھا ،  جس نے انہیں عہدہ اور منصب دیا تھا ،  یہ لوگ اصل میں اللہ پاک سے محبت کرنے والے نہیں ہوتے ،  یہ اپنے منصب اور عہدے سے محبت کرنے والے ہوتے ہیں ،   کئی لوگ ایسے ہوتے ہیں جو فقیر ہوں ،  غریب ہوں تو بڑے نیک ہوتے ہیں ،  رحم دِل ،  شکر گُزار ہوتے ہیں مگر جیسے ہی منصب ملتا ہے ،  جیسے ہی عہدہ ملتا ہے ،  جیسے ہی چار پیسے جیب میں آتے ہیں تو ان کے اندر کا غرور ،  ان کے اندر کا گھمنڈ کُھل کر سامنے آجاتا ہے ،  یہ بھی اللہ پاک سے محبت کرنے والے نہیں بلکہ اَصل میں اپنے اندر کی اُس


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بنی اسرائیل؛ غُلامی سے آزادی تک
    • آزادی ایک نعمت ہے
    • آزادی کے بعد بنی اسرائیل کے حالات
    • پاکستان اور تحریکِ آزادی کی مختصر تاریخ
    • دو قومی نظریہ اور اس کی وضاحت
    • تحریکِ پاکستان اور علمائے اہلسنت
    • آزادی کے بعد ہمارا حال
    • آزادی کسے کہتے ہیں؟
    • اِقبال کی نظر میں آزادی کا مطلب
    • جشنِ آزادی کیسے منائیں؟
    • ” تیل لگانا “ سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami