• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • آزادی کسے کہتے ہیں arrow icon
    • page 21
    book-logo
    book_icon
    آزادی کسے کہتے ہیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    نے عطا فرمائی ،  جس آزادی کے لئے پاکستان بنا تھا ،  وہ اَصْل میں غُلامئ مصطفےٰ کا  نام ہے۔ جب بَرِّ صغیر میں مسلمانوں پر کافِر حکومت کر رہے تھے ،  اس وقت ہم آزادی سے غُلامئ مصطفےٰ کا کُھل کر اِظْہار نہیں کر سکتے تھے ،  اللہ پاک نے ہمیں علیحدہ سے آزاد ملک عطا فرمایا تاکہ ہم پُوری آزادی کے ساتھ  غلامئ مصطفےٰ کا اِظْہار کر سکیں ،  ہمیں نمازیں پڑھنے میں رُکاوٹ نہ ہو ،   روزے رکھنے میں رکاوٹ نہ ہو ،  قربانی کرنے میں رکاوٹ نہ ہو ،  اِسلام کی دیگر تعلیمات پر عمل کرنے میں ہم پر کوئی رُکاوٹ نہ ہو ،  ہم آزادی سے قرآنِ کریم کے مُطَابق ،  حدیثِ رسول کے مطابق ،  اپنے بزرگوں کی سیرت سے رہنمائی لیتے ہوئے ” غلامئ مصطفےٰ “  کا بھرپُور اِظْہار کر سکیں۔  اس آزادی کے لئے ہم نے پاکستان حاصِل کیا ۔

    اِقبال کی نظر میں آزادی کا مطلب

    جب ڈاکٹر اقبال نے دو قومی نظریہ پیش کیا ،  اس پر کافِروں اور بعض نام نہاد مسلمانوں نے بہت شور مچایا ،  جس پر دونوں طرف سے باقاعدہ تحریری و تقریری مباحثے بھی چلتے رہے ،  اس وقت ڈاکٹر اقبال نے ایک رُباعی لکھی ( [1] )  اس کے آخری شعر میں لکھا :

    بَمُصْطَفٰے بَرَسَاں خَوَیْش رَا کہ دِیْں ھَمَہ اُوسْت اَگَر بَہ اُوْ نَہ رَسِیْدِی تَمَام بُوْلَھَبِیْ  اَسْت ( [2] )

    وضاحت :  یعنی خود کو کھینچ کر اپنے آقا ،  محمد مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  کے قدموں میں ڈال دو ،  یہی غُلامی اَصْل دین ہے ،  اگر یہ غُلامی نہ کر سکو تو یہ دِین داری نہیں ،  بلکہ اَبُولہب کافِر کی پیروی ہے۔

    یہ ہے آزادی۔ خُود کو کھینچ کر مصطفےٰ جانِ رحمت ،  شمعِ بزمِ ہدایت صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  کے قدموں میں ڈال دینا ،  اپنی مرضی ،  اپنی خواہش ،  اپنی تمنّا سب فنا کر کے سچے دل سے


     

     



    [1]...تحریکِ پاکستان میں علماءِ کرام کا کردار ،  صفحہ : 204خلاصۃً۔

    [2]...کلیاتِ اقبال ،  ارمغانِ حجاز ،  حسین احمد ،  صفحہ : 754۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بنی اسرائیل؛ غُلامی سے آزادی تک
    • آزادی ایک نعمت ہے
    • آزادی کے بعد بنی اسرائیل کے حالات
    • پاکستان اور تحریکِ آزادی کی مختصر تاریخ
    • دو قومی نظریہ اور اس کی وضاحت
    • تحریکِ پاکستان اور علمائے اہلسنت
    • آزادی کے بعد ہمارا حال
    • آزادی کسے کہتے ہیں؟
    • اِقبال کی نظر میں آزادی کا مطلب
    • جشنِ آزادی کیسے منائیں؟
    • ” تیل لگانا “ سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami