Share this link via
Personality Websites!
ہو جانے کو آزادی کہا جارہا ہے ، سیکولر اِزم ( Secularism ) کو ، لبرل ازم ( Liberalism ) کو آزادی کہا جا رہا ہے۔
کیا آپ جانتے ہیں : آزادی کہتے کسے ہیں؟ آزادی ( Freedom ) یہ اَصْل میں سوشیالوجی ( Sociology ) کی ایک اِصطلاح ہے۔ سوشیالو جی میں آزادی کی دو قسمیں ہیں :
1 : Political Freedom ( سیاسی آزادی ) : جب ایک قوم کسی دوسری قوم کے زیرِ حکومت ہوتی ہے ، وہ اپنی مرضی سے زِندگی نہیں گزار سکتی ، اس کو دوسری حاکِم قوم کی مرضی سے جینا پڑتا ہے ، اگر اس قوم کو حاکِم قوم سے سیاسی اور حکومتی طَور پر آزادی مِل جائے ، ان کی اپنی حکومت ہو جائے تو اسے Political Freedom ( سیاسی آزادی ) کہا جاتا ہے۔ 2 : Personal Freedom ( شخصی آزادی ) : جیسے پہلے دَور میں غُلام باقاعدہ خریدے جاتے تھے ، اُس غلامی سے آزادی کو Personal Freedom ( شخصی آزادی ) کہا جاتا ہے۔
ہمیں جو آزادی کی نعمت حاصِل ہوئی وہ Political Freedom سیاسی یا حکومتی آزادی ہے ، جیسے بنی اسرائیل اِیْمان والے تھے ، فِرْعون کے زیرِ حکومت رِہ رہے تھے ، اسی طرح مغلیہ سلطنت کے زوال کے بعد بَرِّ صغیر پر کافِروں کی حکومت آئی اور مسلمان اِن کافِروں کے زَیرِ حکومت آگئے ، اب مسلمانوں کو اِن کافِروں کے بنائے ہوئے قوانین کے مطابق زِندگی گزارنی پڑتی تھی ، ظاہِر ہے کافِر جو قانون بنائے گا وہ قرآن و سُنّت کے مطابق تو نہیں ہوں گے ، اس لئے مسلمانوں کو قرآنِ کریم پر ، سُنتوں پر ، اپنے دِین کی تعلیمات پر
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami