• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • آزادی کسے کہتے ہیں arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    آزادی کسے کہتے ہیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کیا ،  ( [1] )  پھر 1930ء میں اِلٰہ آباد کی کانفرس میں باقاعدہ طور پر عوام کے سامنے ڈاکٹر اقبال نے دو قومی نظریے کا اعلان کیا۔  

    یہ دو قومی نظریہ ڈاکٹر اقبال کی اپنی سوچ اور فِکْر نہیں تھی ،  اَصْل میں دو قومی نظریہ قرآن و حدیث کی تعلیم ہے ،  28 وِیں پارے میں سورۃ ہے :  سورۂ مُمْتَحِنَہ۔ اس سُورۂ مبارکہ کو پڑھیں ،  سمجھیں ،  دوقومی نظریہ جو پیش کیا گیا ،  اس کی بھرپُور وضاحت  سورۂ مُمْتَحِنَہ میں موجود ہے۔ تحریکِ آزادی کے عرصے میں سب سے پہلے سیدی اعلیٰ حضرت امامِ اہلسنت رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ نے دو قومی نظریہ پیش کیا ،  1897ء میں یعنی ڈاکٹر اقبال کے دو قومی نظریہ پیش کرنے سے 29 سال پہلے پٹنہ میں ایک کانفرس ہوئی ،  جس میں اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ نے باقاعدہ سے دوقومی نظریہ بیان فرمایا ،  فتاویٰ رضویہ ،  جلد :  14 میں سیدی اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کا ایک رسالہ ہے :  اَلْمَحْجَۃُ الْمُؤْتَمِنَہ ،  یہ رسالہ اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ نے 1920ء میں لکھا ،  اس میں سورۂ مُمْتَحِنَہ کی چند آیات کی تفسیر ہے اور ان کی روشنی میں دو قومی نظریہ کی بھرپُور وضاحت کی گئی ہے۔ ( [2] )  

    اَصْل میں 1857ء میں جب تحریک آزادی شروع ہوئی ،  اس وقت سے لے کر ڈاکٹر اقبال کے دو قومی نظریہ بیان کرنے تک مسلمان پُورے بَرِّ صغیر کی آزادی کا مطالبہ کر رہے تھے ،  ڈاکٹر اقبال نے دو قومی نظریہ میں  اَصْل یہ وضاحت کی کہ اب سے مسلمان پُورے بَرِّ صغیر کی آزادی کی بجائے اپنے لئے علیحدہ وَطَن کا مطالبہ کریں ، یعنی ڈاکٹر اقبال نے مُطَالبہ تبدیل کیا ،  پہلے دو قومی نظریہ کی بنیاد پر پُورے بَرِّ صغیر کی آزادی کا مطالبہ تھا ،


     

     



    [1]...تحریکِ پاکستان میں علماءِ کرام کا کردار ،  صفحہ : 203۔

    [2]...تحریکِ پاکستان میں علماءِ کرام کا کردار ،  صفحہ : 202و210 ۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بنی اسرائیل؛ غُلامی سے آزادی تک
    • آزادی ایک نعمت ہے
    • آزادی کے بعد بنی اسرائیل کے حالات
    • پاکستان اور تحریکِ آزادی کی مختصر تاریخ
    • دو قومی نظریہ اور اس کی وضاحت
    • تحریکِ پاکستان اور علمائے اہلسنت
    • آزادی کے بعد ہمارا حال
    • آزادی کسے کہتے ہیں؟
    • اِقبال کی نظر میں آزادی کا مطلب
    • جشنِ آزادی کیسے منائیں؟
    • ” تیل لگانا “ سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami