• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • آزادی کسے کہتے ہیں arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    آزادی کسے کہتے ہیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہے ،  آخر کامیاب ہو ہی جاتا ہے۔

    1857ء میں اگرچہ مسلمانوں کو ناکامی ہوئی مگر مسلمان پیچھے نہیں ہٹے ،  مسلمانوں نے آزادی کی کوشش جارِی رکھی ،  کافِروں نے جب دیکھا کہ مسلمانوں کے اندر سے آزادی کا جذبہ کسی طرح کم نہیں ہوتا ،  تب انہوں نے مسلمانوں کی اَصْل طاقت کو توڑنے کا ، یعنی مسلمانوں کے ایمان کمزور کرنے کا ،  مسلمانوں کے اندر سے عشق رسول کا جذبہ کمزور کرنے کا منصوبہ بنایا ،  اس کے لئے کافِروں نے اپنے پڑھے لکھے لوگ عوام کے اندر اُتار دئیے ،  یہ لوگ اسلام کی تعلیمات پر اعتراض کرنے لگے ،  قرآنِ کریم پر ،  پیارے آقا ،  مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  کی پاکیزہ سیرت پر اعتراض ہونے لگے ،  یُوں عوام کے ذِہنوں میں شکوک و شبہات پیدا کرنے کی کوشش ہونے لگی۔ ( [1] )   

    اسی دوران تحریکِ خِلافت چلی ،  تحریکِ ترکِ مَوَالات چلی ،  تحریکِ ہجرت چلی ،  ان تحریکوں کے ذریعے مسلمانوں کو ورغلایا گیا ،  بہت سارے مسلمان اس سازش کا شکار ہو گئے ،  کئی ایک لیڈر بھی کافِروں کے اس جال میں پھنس گئے ،   قائِدِ اعظم محمد علی جناح  اور ڈاکٹر محمد اقبال ان تحریکوں کو مسلمانوں کے لئے سخت نقصان دِہ سمجھ رہے تھے ،  جب تحریکِ ترکِ موالات چلی ،  کانگریس نے بھی اس میں حِصَّہ لیا ،  اسی وقت قائِدِ اعظم نے کانگریس سے اپنا تعلق ختم کر لیا لیکن اس وقت سخت فتنے تھے ،  فتنوں کی گویا آندھی چل رہی تھی ،  کافِر مسلمانوں کو آزادی کا لالچ دے کر اُن کے دِین سے ،  اُن کے مذہب سے ،  اُن کے ایمان سے دُور کر رہے تھے ،  گلیوں سڑکوں پر جلوس نکالے جا رہے تھے ،  بہت سارے مسلمان


     

     



    [1]...تحریکِ پاکستان میں علماءِ کرام کا کردار ،  صفحہ : 58بتغیرقلیل۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بنی اسرائیل؛ غُلامی سے آزادی تک
    • آزادی ایک نعمت ہے
    • آزادی کے بعد بنی اسرائیل کے حالات
    • پاکستان اور تحریکِ آزادی کی مختصر تاریخ
    • دو قومی نظریہ اور اس کی وضاحت
    • تحریکِ پاکستان اور علمائے اہلسنت
    • آزادی کے بعد ہمارا حال
    • آزادی کسے کہتے ہیں؟
    • اِقبال کی نظر میں آزادی کا مطلب
    • جشنِ آزادی کیسے منائیں؟
    • ” تیل لگانا “ سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami