• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • امامِ پاک اور یزید پلید arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    امامِ پاک اور یزید پلید
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    * پارہ : 5 ،  سورۂ نساء ،  آیت : 54 میں  اللہ پاک فرماتا ہے :

    اَمْ یَحْسُدُوْنَ النَّاسَ عَلٰى مَاۤ اٰتٰىهُمُ اللّٰهُ مِنْ فَضْلِهٖۚ-

    ترجمہ کنزُ العِرفان : بلکہ یہ لوگوں سے اس چیز پر حسد کرتے ہیں جو اللہ نے انہیں اپنے فضل سے عطا فرمائی ہے۔

           حضرت امام باقِر رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ فرماتے ہیں :  اس آیتِ کریمہ میں بیان کئے گئے وہ لوگ جنہیں اللہ پاک نے اپنا فَضْل عطا کیا اور جن سے کافِر و مُنَافق حَسَد کرتے ہیں ،  خُدا کی قسم !  یہ ہم اَہْلِ بیت ہیں۔ ( [1] )

    اَہْلِ بَیْت کون ہیں؟

    اس کے عِلاوہ قرآنِ کریم کی کئی آیات ہیں ،  جن میں اَہْلِ بیتِ اَطْہار کی شان و عظمت بیان کی گئی ہے ،  یقیناً حَسَنَیْنِ کَرِیْمَیْن بھی ان فضائل میں شامِل ہیں کہ یہ بھی اَہْلِ بیت ہیں۔ لفظِ اَہْل کا معنی ہے :  والا۔ بیت کا معنیٰ :  گھر۔ اَہْلِ بیت کا معنی ہوا :  گھر والے۔ پیارے آقا ،  مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  کے اَہْلِ بیت کون ہیں؟ سب سے پہلے آپ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  کی اَزْواج پاک ،  جنہیں قرآنِ کریم نے اُمَّہَاتُ الْمُؤْمِنِیْن  ( مؤمنوں کی مائیں )  قرار دیا ،  ان کے بعد پیارے آقا ،  سردارِ اَنبیا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  کی تمام اَوْلاد پاک ،  آپ کے تمام شہزادے ،  چاروں شہزادیاں اور اِن شہزادیوں کی اَوْلاد ،  ان سب کو اَہْلِ بیتِ کہا جاتا ہے ،  لہٰذا قرآنِ کریم کی جتنی آیات میں اَہْلِ بیتِ اطہار کا ذِکْر ہے ،  اُن تمام آیات میں حَسَنَیْنِ کَرِیْمَین کا بھی ذِکْر موجود ہے۔


     

     



    [1]...الصواعق المحرقۃ ،  الباب : الحادی عشر ،  صفحہ : 190۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • قرآنِ کریم میں حَسنَیْنِ کریمین کا ذِکْر
    • اَہْلِ بَیْت کون ہیں؟
    • امام حُسَیْن رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کا مختصر تَعَارُف
    • ( 1 ) : جذبہ اِیْمانی حکمتِ عملی کے ساتھ
    • ( 2 ) : کربلا میں اَصْل جنگ لَادِیْنِیَّت کے خِلاف تھی
    • نیک عمل نمبر 3 کی ترغیب :
    • ( 3 ) : کربلا اور دَرْسِ فرض شناسی
    • ( 4 ) : امام حُسَیْن رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ مَظْلُومِ کربلا ہیں
    • قُوَّت اور طاقت کا نشہ
    • شعبہ رابطہ برائے اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ :
    • عیادت سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وارسنّتوں بھرے اجتماع
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • میں پڑھے جانے والے6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • مریض کی عیادت کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • * جل جانے پر پڑھنے کی دعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami