• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • امامِ پاک اور یزید پلید arrow icon
    • page 25
    book-logo
    book_icon
    امامِ پاک اور یزید پلید
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    نَفْسِ کَسْ رَا فِرْعَوْن نیست                          لَیْک اُوْ رَا عَوْن کَسْ رَا عَوْن نیست

    یعنی؛ کون ہے جس کا نفسِ اَمَّارہ فِرْعَون نہیں ،  ہاں !  فِرْعَوْنِ مِصْر کو تخت ملا تھا ،  سب کو تخت نہیں ملتا۔

    یہ اَصْل بات ہے ،  جو اپنے اندر سے طاقت و قُوَّت کا یہ نشہ ختم کر لے ،   ” میں ،  میں “  نہ کرے ،  اپنے نَفْس کو قابُو میں کر لے یا یُوں کہہ لیجئے کہ اپنے اندر کے فِرْعَون کو مار لے حقیقت میں وہ شخص ظُلْم سے بچ سکتا ہے۔ مُعَاشَرے میں غَور کر لیجئے !  جو عاجزی والا ہوتا ہے ،  وہ کبھی دوسروں کو تکلیف نہیں پہنچاتا ،  اگر جانے انجانے میں کبھی کسی کو کچھ کہہ بھی بیٹھے تو جلدی سے معافی مانگ لیتا ہے اور جو عاجزی والا نہیں ہوتا ،  جو اپنے آپ کو کچھ سمجھتا ہے ،  وہ بات بات پر آستینیں چڑھانے کو دوڑتا ہے۔

    اس لئے اگر ہم واقعی حسینی بننا چاہتے ہیں تو ہمیں اپنے اندر کے فِرْعَون  ( یعنی نَفْسِ اَمّارہ )  کو قابُو میں کرنا پڑے گا ،  عاجزی اپنانی ہو گی۔ یہ بھی یاد رہے !  عاجزی کا یہ مطلب نہیں کہ ہم لوگوں سے ڈرنا شروع کر دیں ،  نہیں ،  نہیں ،  لوگوں سے ڈرنا تو بزدلی ہے ،  امام حُسَیْن رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ بزدل نہیں تھے ،  امام حُسَیْن رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ تو کمال کے بہادر تھے۔عاجزی لوگوں کے  ڈر سے نہیں ملتی ،   حقیقی عاجزی خوفِ خُدا سے نصیب ہوتی ہے۔

     حضرت سلیمان عَلَیْہِ السَّلَام اللہ پاک کے نبی ہیں ،  آپ کا مشہور درباری پرندہ ہے :  ہُدہُد۔ ایک بار  ہُدہُد حضرت سلیمان عَلَیْہِ السَّلَام کی اجازت کے بغیر کہیں چلا گیا ،  ہُدہُد کی اس حرکت سے حضرت سلیمان عَلَیْہِ السَّلَام سخت ناراض ہوئے اور فرمایا :  ہُدہُد واپس آئے گا تو میں اسے سزا دُوں گا۔ جب ہُدہُد واپس آیا  اور دیکھا کہ حضرت سلیمان عَلَیْہِ السَّلَام جلال میں ہیں تو اس نے عاجزی کی ،  اپنے پروں کو زمین پر گھسیٹتے ہوئے حاضِر ہوا اَور موقع دیکھ کر ،  ادب کے دائرے میں رہتے ہوئے قیامت کے دِن بارگاہِ اِلٰہی میں پیشی کا ذِکْر کر دیا ،   بَس قیامت


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • قرآنِ کریم میں حَسنَیْنِ کریمین کا ذِکْر
    • اَہْلِ بَیْت کون ہیں؟
    • امام حُسَیْن رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کا مختصر تَعَارُف
    • ( 1 ) : جذبہ اِیْمانی حکمتِ عملی کے ساتھ
    • ( 2 ) : کربلا میں اَصْل جنگ لَادِیْنِیَّت کے خِلاف تھی
    • نیک عمل نمبر 3 کی ترغیب :
    • ( 3 ) : کربلا اور دَرْسِ فرض شناسی
    • ( 4 ) : امام حُسَیْن رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ مَظْلُومِ کربلا ہیں
    • قُوَّت اور طاقت کا نشہ
    • شعبہ رابطہ برائے اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ :
    • عیادت سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وارسنّتوں بھرے اجتماع
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • میں پڑھے جانے والے6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • مریض کی عیادت کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • * جل جانے پر پڑھنے کی دعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami