• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • 10 محرم الحرام کی برکات arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    10 محرم الحرام کی برکات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ایسا دین ہے جو گزشتہ اور موجودہ  تمام باطل ، بے ہودہ اور واہیات  رسموں  کو ختم  کرتا ہے۔ نیکیاں کرنے اور شریعتِ مُطہّرہ  پر عمل کی ترغیب دلاتا ہے ، مگر افسوس صد افسوس!فی زمانہ یہ خلافِ شرع رسمیں ہمارے معاشرے اور گھروں میں بڑے زور و شور سے پھیلتی جا رہی ہیں  ، ہم میں سے کئی ان رسموں میں ملوّث ہیں اور اپنی  ماں ، بہن  ، بیوی ،  بیٹی  اور بہو کو ان خرافات  ( بُرائیوں )   میں ملوّث ( Involved )  دیکھ کر  بھی ٹس سے مس نہیں ہوتے اور نہ ہی ان رسموں کو ختم کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور جب  کوئی دین کا درد رکھنے والا اسلامی  بھائی ہمیں  نیکی کی دعوت دے اور سمجھائے کہ یہ رسمیں تو جائز نہیں   تو ان  پر غصے اور ناراضی کا اظہار کیا جاتا ہے اور ان کو یہ کہہ کر خاموش کروا دیا جاتا ہے کہ تم تو کل کے بچے ہو ،  تم  نے تو ابھی پڑھنا  لکھنا سیکھا ہے۔تمہیں کیا پتہ یہ رسمیں تو ہمارے باپ دادا سے چلی آ رہی ہیں۔

    یاد رکھئے!ہر وہ کام جو ناجائز ہو وہ اس لئے جائز نہیں ہو جاتا کہ کسی کے باپ دادا نے کیا تھا ،  ہمارے مسلمان ہونے کا تقاضا یہی ہے کہ ہم اپنے خاندان میں ،  اپنے علاقے میں ،  اپنے محلے میں اور اپنے گھر میں پائی جانے والی ہر رسم کو شریعت کے مطابق  کریں ،  اگر وہ جائز ہو تو اسے کرنے میں کوئی حرج نہیں اور اگر وہ ناجائز ہو تو اسے فوراً سے بیشتر ترک کر دینا چاہئے۔

    ناجائز رسمیں اپنانے والوں   کو نصیحت

    تفسیرِ صراط الجنان میں ہے : ایسے لوگوں  کو اپنے طرزِ عمل پر غور کرنا چاہئے جو شریعت کے خلاف رسمیں  بجا لانے اور دیگر  اَفعال کرنے پر کوئی شرعی دلیل پیش کرنے کی بجائے یہ کہنے لگتے ہیں  کہ ہمارے بڑے بوڑھے عرصَۂ دراز سےیہ رسم و کام کرتے چلے آ رہے ہیں  اور ہمارے خاندان میں  شاید ہی کوئی گھر ایسا ہو جو ان رسموں  اور کاموں  کو نہ کرتا ہو ، پھر ہم کسی


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • خیراتِ عاشورا کی برکات
    • دل جوئی کی تعریف
    • دل جوئی کےفضائل
    • شب ِ عاشورا کا وسیلہ کام آ گیا
    • عاشورا کے روزے کے فضائل
    • یومِ عاشورا کی مُبارک نسبتیں
    • یوم ِعاشورا کے اعمال
    • یومِ عاشورا اور ہم
    • گھر میں کھانا نہ بنانا
    • ناجائز رسمیں اپنانے والوں کو نصیحت
    • یومِ عاشُورا اور واقعَۂ کربلا
    • گستاخ و بد زبان آگ میں
    • صبر کی عادت بنائیے
    • نیاز کس چیز پر دلوائیں ؟
    • احادیث ِمبارکہ کی روشنی میں ایصالِ ثواب
    • عظیم سادات کے مدنی پھول
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami