• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • 10 محرم الحرام کی برکات arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    10 محرم الحرام کی برکات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    گیارہویں محرمُ الحرام کا روزہ بھی ملا لیجئے تاکہ یہودیوں کی مخالفت ہو سکے ( [1] )  2حضرت علی المرتضی ٰرَضِیَ اللّٰہُ عَنْہ کا فرمان ہے : عاشورا کے دن جو ہزار  ( 1000 )  مرتبہ سورۂ اخلاص پڑھے تو اس کی طرف اللہ پاک نظر فرمائے گا اور جس کی طرف رحمٰن نظر فرمائے اُسے کبھی عذاب نہیں دے گا ( [2] )  3اِس دن توبہ و اِستغفار کیجئے اور  بارگاہ ِ الٰہی سے توبہ پر قائم   رہنے کی  بھیک طلب کیجئے4والدین کا اِکرام کیجئے5 غُصّے پر قابو رکھئے6نوافل کی کثر ت کیجئے7 سُرمہ لگائیے۔ ( [3] ) 8یومِ عاشورا کو بالخصوص اِثْمِد سُرمہ لگائیے ، اس کی برکت سے آنکھیں نہیں دُکھیں گی ،  جیسا کہ نبئ رحمت ، شفیعِ اُمّت صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّم نے ارشاد فرمایا : جو شخص یومِ عاشورا  اِثْمِد سُرمہ آنکھوں میں لگائے تو اس کی آنکھیں کبھی بھی نہ دُکھیں گی۔ ( [4] )  9اسی طرح 10 محرّمُ الحرام کوفضولیات سےبچئے10رشتہ داروں سےملاقات کیجئے 11خوشبو ( fragrance ) لگائیے12روزہ داروں کو افطار کروائیے13قرآنِ پاک کی تلاوت کیجئے14ستّر بار سُبْحٰنَ اللہ کا وِرد کیجئے15یتیم کے سَر پر شفقت سے ہاتھ پھیرئیے 16ناراض مسلمانوں میں صلح کروائیے17  ( ہوسکےتو ) خوفِ خدا سے آنسو بہائیے۔ ( [5] )  

    کاش لب پر مرے رہے جاری           ذِکر آٹھوں پہر تِرا یا ربّ

    چشمِ تر اور قلبِ مُضطر دے                اپنی  اُلفت  کی مے پِلا یا  ربّ ( [6] )


     

     



    [1]... مسند امام احمد ، مسند عبد اللہ بن العباس…الخ ، جلد : 1 ، صفحہ : 518 ، حدیث : 2154ماخوذاً ۔

    [2]... حاشیۃ النور فی فضائل الایام   والشھور ، المجلس الحادی عشرفی فضل عاشوراء ،  صفحہ : 124۔

    [3]... النور فی فضائل الایام   والشھور ،  المجلس الحادی عشر فی فضل عاشوراء ،  صفحہ : 123۔

    [4]... شعب الایمان ، باب فی الصیام ، صوم التاسع مع العاشر ، جلد : 3 ، صفحہ : 367 ،  حدیث : 3797۔

    [5]... مرقع کلیمی ، صفحہ : 190ملتقطا ۔

    [6]... وسائل بخشش  ، صفحہ : 79۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • خیراتِ عاشورا کی برکات
    • دل جوئی کی تعریف
    • دل جوئی کےفضائل
    • شب ِ عاشورا کا وسیلہ کام آ گیا
    • عاشورا کے روزے کے فضائل
    • یومِ عاشورا کی مُبارک نسبتیں
    • یوم ِعاشورا کے اعمال
    • یومِ عاشورا اور ہم
    • گھر میں کھانا نہ بنانا
    • ناجائز رسمیں اپنانے والوں کو نصیحت
    • یومِ عاشُورا اور واقعَۂ کربلا
    • گستاخ و بد زبان آگ میں
    • صبر کی عادت بنائیے
    • نیاز کس چیز پر دلوائیں ؟
    • احادیث ِمبارکہ کی روشنی میں ایصالِ ثواب
    • عظیم سادات کے مدنی پھول
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami