• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قرآن اور فاروقِ اعظم رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    قرآن اور فاروقِ اعظم رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    بناتا ہے ، اس اعتبار سے دیکھا جائے تو وہ تمام اَوْصاف جو نبیوں میں ہوتے ہیں ، وہ سارے اَوْصَاف حضرت عمر رَضِیَ اللّٰہ عَنْہُ میں پائے جاتے ہیں مگر اللہ پاک نے انہیں نبی بنایا نہیں ہے ، کیوں نہیں بنایا...؟ اس لئے کہ اللہ پاک کے آخری نبی ، رسولِ ہاشمی صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  دُنیا میں تشریف لا چکے ہیں ، اب نبوت کا دروازہ بند ہو چکا ہے ، اب قیامت تک کوئی بھی نیا نبی نہیں آئے گا۔ ( [1] )

    اب دیکھئے !  وہ عظیم شخصیت جن کے اَوْصاف انبیائے کرام عَلَیْہِمُ السَّلَام کے اَوْصاف جیسے ہیں ، جن کا کردار پاکیزہ ہے ، جن کے اخلاق پاکیزہ ہیں ، جن سے شیطان ڈرتا ہے ، جن کی زبان پر فرشتے کلام کرتے ہیں ، جن کی زبان پر اللہ پاک نے حق رکھ دیا ہے ، جن کی رائے کے مُوَافِق قرآنی آیات اُتَرْتِی ہیں ، جب ایسی بلند شان والے صحابی ، اسلام کے دوسرے خلیفہ ، اَمِیْرُ الْمُؤْمِنِیْن حضرت عمر رَضِیَ اللّٰہ عَنْہُ بھی پیارے آقا ، سردارِ انبیا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  کی غلامی اختیار کرتے ہیں ، جب یہ بھی پیارے آقا ، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  کو آخری نبی مانتے ہیں ، جب یہ بلند رُتبہ صحابی رَضِیَ اللّٰہ عَنْہُ بھی نبوت کا دعویٰ نہیں کرتے تو اب قیامت تک کے لئے جو کوئی بھی نبوت کا دعویٰ کرے گا ، اسے چاہئے کہ پہلے آئینے میں اپنا منہ دیکھے ، نبوت تو بہت ہی بلند درجہ ہے ، اب قیامت تک کوئی شخص حضرت عمر فاروقِ اعظم رَضِیَ اللّٰہ عَنْہُ کے درجے تک بھی نہیں پہنچ سکتا ، حضرت عمر رَضِیَ اللّٰہ عَنْہُ صحابی ہیں ، اب کوئی بھی صحابی نہیں بَن سکتا ، حضرت عمر رَضِیَ اللّٰہ عَنْہُ کی مُوَافقت میں قرآنِ کریم اُترتا تھا ، اب قرآنِ کریم مکمل ہو چکا ، اب کسی کی موافقت میں قرآن نہیں اُترے گا ، لہٰذا قیامت تک نیا نبی آنا تو دُور کی بات ہے ، اب  کوئی دُوسرا عمر بھی نہیں ہو سکتا۔


     

     



    [1]...فتاوٰی رضویہ ، جلد : 15 ، صفحہ : 673۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • فاروقِ اعظم رَضِیَ اللّٰہ عَنْہُ کا مختصر تعارف
    • حضرت عمر فاروقِ رَضِیَ اللّٰہ عَنْہُ کے قبول اسلام کا واقعہ
    • مُوَافقاتِ عمر رَضِیَ اللّٰہ عَنْہُ
    • احادِیث میں فضائِلِ فاروقِ اعظم رَضِیَ اللّٰہ عَنْہُ
    • دِیْن ہم تک رِوایت سے پہنچا ہے
    • ” خَتْمِ نبوت “ کی زبردست دلیل
    • فاروقِ اعظم رَضِیَ اللّٰہ عَنْہُ نیک مومن ہیں
    • ” فاروقِ اعظم “ کے لئے بخشش اور بڑا ثواب ہے
    • رِقَّت کے سبب سانس اُکھڑ گئی ( حکایت )
    • ” زُلفیں رکھنا “ سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami