• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قرآن اور فاروقِ اعظم رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    قرآن اور فاروقِ اعظم رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اس آیت میں صِرْف نمازوں کے اَوقات میں شراب پینے سے منع کر دیا گیا ، پیارے آقا ، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے حضرت عمر رَضِیَ اللّٰہ عَنْہُ کو بُلایا ، یہ آیتِ کریمہ سُنائی ، حضرت عمر رَضِیَ اللّٰہ عَنْہُ نے پھر دُعا کی : اِلٰہی !  مزید واضِح حکم عطا فرما ، اب یہ آیتِ کریمہ نازِل ہوئی :

    یَسْــٴَـلُوْنَكَ عَنِ الْخَمْرِ وَ الْمَیْسِرِؕ-قُلْ فِیْهِمَاۤ اِثْمٌ كَبِیْرٌ ( پارہ2 ، سورۃالبقرۃ : 219 )

    ترجمہ کنزُ العِرفان : آپ سے شراب اور جوئے کے متعلق سوال کرتے ہیں۔ تم فرمادو : ان دونوں میں کبیرہ گناہ ہے۔

    اس آیت میں شراب کی بُرائی بیان کی گئی مگر اسے مکمل طَور پر حرام قرار نہ دیا گیا ، پیارے آقا ، دو عالم کے داتا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  نے حضرت عمر رَضِیَ اللّٰہ عَنْہُ کو بُلایا ، یہ آیت سُنائی ، حضرت عمر رَضِیَ اللّٰہ عَنْہُ نے پھر دُعا کی : اِلٰہی !  مزید واضِح حکم عطا فرما ، اب یہ آیتِ کریمہ نازِل ہوئی :

    یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِنَّمَا الْخَمْرُ وَ الْمَیْسِرُ وَ الْاَنْصَابُ وَ الْاَزْلَامُ رِجْسٌ مِّنْ عَمَلِ الشَّیْطٰنِ فَاجْتَنِبُوْهُ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُوْنَ(۹۰) ( پارہ7 ، سورۃالمائدۃ : 90 )

    ترجمہ کنزُ العِرفان : اے ایمان والو !  شراب اور جُوا اور بُت اور قسمت معلوم کرنے کے تیر ناپاک شیطانی کام ہی ہیں تو ان سے بچتے رہو تاکہ تم فلاح پاؤ۔

    اس آیت میں شراب کو مکمل طَور پر حرام کر دیا گیا۔ ( [1] )

    ملی تائیدِ خدا ، تائیدِ حبیبِ خدا                   مل گئی تائیدِ اَصْحابِ خَیْرُ الْوَریٰ

    دیا حق نے ان کا ساتھ ہے                     فاروقِ اعظم کی کیا بات ہے


     

     



    [1]...ثلاث رسائل فی مُوافقات عمربن الخطاب ، صفحہ : 111تا164ملتقطاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • فاروقِ اعظم رَضِیَ اللّٰہ عَنْہُ کا مختصر تعارف
    • حضرت عمر فاروقِ رَضِیَ اللّٰہ عَنْہُ کے قبول اسلام کا واقعہ
    • مُوَافقاتِ عمر رَضِیَ اللّٰہ عَنْہُ
    • احادِیث میں فضائِلِ فاروقِ اعظم رَضِیَ اللّٰہ عَنْہُ
    • دِیْن ہم تک رِوایت سے پہنچا ہے
    • ” خَتْمِ نبوت “ کی زبردست دلیل
    • فاروقِ اعظم رَضِیَ اللّٰہ عَنْہُ نیک مومن ہیں
    • ” فاروقِ اعظم “ کے لئے بخشش اور بڑا ثواب ہے
    • رِقَّت کے سبب سانس اُکھڑ گئی ( حکایت )
    • ” زُلفیں رکھنا “ سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami