• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حقوق العباد سیرت النبی کی روشنی میں arrow icon
    • page 29
    book-logo
    book_icon
    حقوق العباد سیرت النبی کی روشنی میں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ( 23 )  آپ کےہاں  گھر درس ہوا ؟یاکسی عُذر کی صورت میں آپ کی غیر موجودگی میں گھر درس کا سلسلہ ہوا؟ ( 24 )  کم ازکم ایک مَدَنی درس ( مسجد ، دُکان ،  بازار وغیرہ جہاں سہولت ہو ) دیا ، یاسُنا؟ ( 25 )  سُنّت کے مطابق لباس ( جو لیڈیز کلرمثلاً شوخ یعنی تیز رنگ یا چمکیلانہ ہویا ایسے رنگ کا بھی نہ ہوجو شرعاً منع ہے وہ )  پہنا؟ ( 26 )  کیاآپ کازُلفیں رکھنے کی سُنّت پرعمل ہے؟ ( 27 ) داڑھی منڈوانے یا ایک مُشت سےگھٹانے کا گناہ تو نہیں کیا؟ ( 28 ) گناہ ہو جانے کی صورت میں فوراً توبہ کی؟ ( 29 ) سُنّت کے مُطابق کھانا کھایا اور کھانے سے پہلے اور بعد کی دُعا ئیں پڑھیں؟ ( 30 )  گھر ، دفتر ، بس ، ٹرین وغیرہ میں آتے جاتے اور گلیوں سے گزرتے ہوئے راہ میں کھڑے یا بیٹھے ہوئے مسلمانوں کو سلام کیا ؟ ( 31 )  اِن سُنّتوں پر کچھ نہ کچھ عمل کیا؟ ( مسواک ، گھر میں  آناجانا ، سوناجاگنا ، قبلہ رُخ بیٹھناوغیرہ ) ؟ ( 32 ) ظہر کی چارسُنّتِ قَبْلِیہ فرض سے پہلےادا کیں؟ ( 33 )  تَہَجُّدکی نماز پڑھی؟یا رات نہ سونے کی صورت میں صلٰوۃُاللَّیْل ادا کی؟ ( 34 )  اوّابین یا اِشراق وچا شت کے نوافل پڑھے؟ ( 35 )  کیاآج آپ نےعصریا عشاکی سُنّتِ قَبْلِیہ پڑھیں؟ ( 36 ) اِنفِرادی کوشش کےذریعے دعوتِ اِسلامی کے12  دینی کام میں سے کم ازکم ایک  دینی کام کی ترغیب دِلائی؟ ( 37 )  دوسروں سے مانگ کر کوئی چیز ( مثلاًچپّل ، چادر ، موبائل فون ، چارجر ، گاڑی وغیرہ ) اِستِعمال تو نہیں کی؟ ( 38 )  جھوٹ بولنے ، غیبت   و چُغلی کرنے  / سُننےسےبچے؟ ( 39 )  کچھ نہ کچھ وقت کے لئے’’مَدَنی چینل‘‘ دیکھا ؟ ( 40 )  کسی ایک یا چند سے دُنیَوی طور پر ذاتی دوستی ہے؟ ( 41 ) قرض ہونے کی صُورَت میں ( ادائیگی کی طاقت کے باوُجود ) قرض خواہ کی اِجازت کے بغیر قرض ادا کرنے  میں تاخیر تو نہیں کی؟نیز کسی سے عاریتاً ( یعنیTemporary )  لی ہوئی چیزضرورت پوری ہونے پرطے کئے ہوئے وقت کے اندر واپس کردی؟ ( 42 )  عاجزی کےایسے الفاظ جن کی تائید دل نہ کرے بول کر نِفاق ورِیاکاری کا جُرم تو نہیں کیا؟مثلاً لوگوں کے دل میں اپنی عزّت بنانے کے لئےاِس طرح کہنا : ’’میں  حقیر ہوں ، کمینہ ہوں‘‘جبکہ دل میں ایسا نہ سمجھتا ہو۔ ( 43 ) صفائی سُتھرائی کےعادی اور سلیقہ مند ہیں؟ ( 44 )  کسی مُسلمان کاعیب ظاہِر ہوجانےپر ( بلا مصلحت ِشَرعی )  اُسکا عیب کسی اور پرظاہِر تو نہیں کیا؟ ( 45 ) تفسیر سننے سنانے کا حلقہ لگایا ، یا شرکت کی؟ ( 46 ) ہر جائز و عزّت والے  کام سے پہلے بِسْمِ اللہ پڑھی؟ ( 47 )  چوک درس دیا ، یا سُنا ؟ ( 48 ) اپنے والدین اورپیرومُرشِدکے لئےدُعائے مغفرت اور کچھ نہ کچھ اِیصالِ ثواب کیا؟


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • آقا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ کی عاجِزی
    • نیکیوں کے ذَرِیعے مالدار
    • بندوں کے حُقوق لازم ہونے کا سبب
    • قیامت میں مُفْلِس کون ؟
    • ظالم سے مُراد کون ہے؟
    • جنت ماں کے قدموں کے نیچے ہے
    • نبی پاک عَلَیْہِ السَّلام نے چادر بچھا دی
    • حضرت حلیمہ کو کثیر مال عطا فرمایا
    • رضاعی ماں باپ کا ادب واحترام
    • رَضاعی بہن سےمثالی سُلوک
    • ایک صحابی کا بہنوں سے اچھا سلوک
    • ازواجِ مطہرات میں عدل وانصاف
    • بیویوں میں انصاف نہ کرنے کی سزا
    • بیوی کے حقوق کے متعلق 3 فرامینِ مصطفےٰ
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام ” نیک اعمال “ رسالہ
    • المدینہ لائبریری
    • حقُ العبد معاف کروانے کا طریقہ
    • بات چیت کرنے کے اہم مدنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • بات چیت کرنے کے بقیہ اہم مدنی پھول
    • * عیادت کرتے وقت کی دعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami