• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مسجد کے آداب arrow icon
    • page 27
    book-logo
    book_icon
    مسجد کے آداب
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ( 2 ) جن نیک اعمال پر عمل ہوا اُن پر اللہ پاک کی حمد  ( یعنی شکر ) بجا لاؤں گا۔

     ( 3 ) جن پر عمل نہ ہوسکا اُن پر افسوس اورآئندہ عمل کرنے کی کوشش کروں گا۔

     ( 4 ) گناہوں سے بچانے والے کسی نیک عمل پر خدا نخواستہ عمل نہ ہوا تو  تَوبہ و استغفار کے ساتھ ساتھ آئندہ گناہ نہ کرنے کا عہد کروں گا ۔

     ( 5 ) بلاضرورت اپنی نیکیوں  ( مثلاًفُلاں فُلاں یا اِتنے اتنے نیک اعمال پر عمل ہے ) کااظہار نہیں کروں گا۔

     ( 6 ) جن نیک اعمالپر بعد میں عمل ہو سکتا ہے ( مثلاًآج313 بار درود شریف نہیں پڑھے ) تو بعد میں یا کل عمل کرلوں گا۔

     ( 7 )  نیک اعمال کا رسالہ پُر کر نے کے اصل مقصد ( مثلاًخوفِ خدا ،  تقویٰ ،  اخلاقیات کی درستی ،  دینی کاموں میں ترقی وغیرہ ) کو حاصل کرنے کی کوشش کروں گا۔

     ( 8 ) کل بھی نیک اعمال کا رسالہ پُرکروں گا ( یعنی اعمال کا جائزہ لوں گا ) ۔

     ( 9 )  رسمی خانہ  پُری نہیں بلکہ جائزےکے ساتھ نیک اعمال کا رسالہ پُر کروں گا۔

    آج جن جن نیک اعمال پر عمل کی سعادت پائی ، نیچے دیئے گئے خانوں میں صحیح (  یعنی اُلٹارائٹ  ) کا نشان اور عمل نہ ہونے کی صورت میں  ( 0 )  کا نشان لگائیے۔

    توجہ :  اپنے ہی رسالے پرنگاہ رکھتے ہوئےجائزہ لیجیے ۔

     * اجتماعی جائزےکا طریقہ ( 72نیک اعمال )

    یومیہ 56نیک اعمال :

     ( 1 ) اچھی اچھی نیتیں کیں ؟  ( 2 ) پانچوں نمازیں جماعت سے اداکیں ؟  ( 3 )  گھر  ، بازار ، مارکیٹ وغیرہ جہاں بھی تھےوہاں نَماز وں کے اَوقات میں نَماز پڑھنے سے قبل نَماز کی دعوت دی ؟ ( 4 ) رات میں سورۃُ الملک پڑھ یا سُن لی ؟  ( 5 )  پانچوں نَمازوں کے بعدکم از کم ایک ایک بار آیۃُالکُرسی ، سُورةُ الاِخلاص اور تسبیحِ فاطمہ  رَضِیَ اللہُ  عَنْہا پڑھی ؟  ( 6 )  کنزُالاِ یمان مع خزائنُ العِرفان یا نُورُالعرفان سے کم از کم تین آیات ترجمہ و تفسیر کے ساتھ پڑھیں یا سُنِیں ؟ یا صِراطُ الجنان سےکم و بیش  دو صفحات پڑھ یا سُن لئے ؟  ( 7 )  شَجرے کے کچھ نہ کچھ اَورادپڑھے ؟ ( 8 )  کم از کم 313بار دُرُود شریف پڑھا ؟


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شَریف کی فضیلت :
    • امامِ اہلسُنَّت اور ادبِ مسجد
    • مسجد کی بے اَدبی کی مُختلف صُورتیں
    • مسجد کی صفائی پر انوکھا انعام
    • مسجِد کی حیرت انگیز رَونقیں
    • مَساجد کی آبادکاری اور دعوتِ اسلامی
    • مسجد کے آداب کا خیال رکھئے
    • مسجِد میں کچّا گوشت نہ لے جائیں
    • مُنہ میں بد بُو ہو تو مسجِد میں جانا حرام ہے
    • امامِ اعظم کا قیمتی عمامہ و لباس
    • نَماز کیلئے عطر لگانا مُستَحب ہے
    • مسجد میں باتوں کی بدبُو!
    • بے ادبوں کو مسجد سے نکال دیا
    • مسجِد میں موبائل فون کی گھنٹی بند رکھئے
    • مسجد میں داخلے کی ممانعت
    • شعبہ خُدَّامُ المساجد :
    • سونے جاگنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سنّتوں بھرے اجتماع
    • میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَّم
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • سونے جاگنے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • * کفر و فقر سے پناہ کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami