• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مسجد کے آداب arrow icon
    • page 21
    book-logo
    book_icon
    مسجد کے آداب
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ ہوجائیے اور دِین کے کاموں میں ترقی کیلئےجتنا بن پڑے ،  دعوت ِاسلامی  کے ساتھ تعاون کیجئے۔ دعوت ِاسلامی  اَلْحَمْدُلِلّٰہ   کم و بیش80 سے زائد شعبہ جات میں  دینی کام کررہی ہے ۔ انہی  میں سے ایک شعبہ  خدام المساجد بھی ہے ، اس شعبے کا قیام شیخِ طریقت ،  امیرِ اَہلسنّت   دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ  کےاس خواب کی تکمیل ہے کہ اے کاش!ہماری مَساجِدآبادہوجائیں ، ان کی رونقیں پلٹ آئیں اور نفس وشیطان کی وجہ سےمخلوق جو اپنے خالق  سےدُورہوچکی ہے ، قریب ہوجائے۔

    شعبہ ’’  خُدَّامُ الْمَسَاجِد ‘‘ پرانی مَساجِدآباد کرنےکی کوشش کےساتھ ساتھ نئی مساجدکی تعمیر کے لیےبھی کوشش  کرتا رہتا ہے۔ چنانچِہ اس ضِمن میں مساجد کی تعمیرات وغیرہ کاسلسلہ کسی نہ کسی صورت میں جاری رَہتا ہے۔ جن علاقوں یاشہروں میں مَساجدکی ضرورت ہوتی ہے ،  وہاں مَجلس خدّامُ المساجدکے ذمہ داران ، وہاں کےعلاقے یا شہر یا کابینہ کی مشاورت کے نگران کے ذریعے دار الافتاء اہلسنَّت سےشرعی رہنمائی لے کر جگہ  ( Plot ) کے حُصُول کی کوشش اورمخیّر افراد سے تعمیرات کی ترکیب  کرتے ہیں۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                                                                        صَلَّی اللہُ  عَلٰی مُحَمَّد

      پیارے اسلامی بھائیو! بَیان  کو اِختِتام کی طرف لاتے ہوئے سُنّت کی فضیلت اور چند سنّتیں اورآداب بَیان  کرنے کی سعادت حاصِل کرتا ہوں ۔ تاجدارِ رسالت ، شَہَنْشاہِ نُبُوَّت رحمت   صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَّم    کا فرمانِ جَنَّت  نشان ہے :  جس نے میری سُنّت سے مَحَبَّت کی اُس نے مجھ سے مَحَبَّت کی اور جس نے مجھ سے مَحَبَّت کی وہ جَنَّت  میں میرے ساتھ ہوگا۔  ( مِشْکاۃُ الْمَصابِیح  ، ج۱ ص۵۵ حدیث ۱۷۵ )

    صَلُّو ْا عَلَی الْحَبِیْب!                                           صَلَّی اللہُ  عَلٰی مُحَمَّد


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شَریف کی فضیلت :
    • امامِ اہلسُنَّت اور ادبِ مسجد
    • مسجد کی بے اَدبی کی مُختلف صُورتیں
    • مسجد کی صفائی پر انوکھا انعام
    • مسجِد کی حیرت انگیز رَونقیں
    • مَساجد کی آبادکاری اور دعوتِ اسلامی
    • مسجد کے آداب کا خیال رکھئے
    • مسجِد میں کچّا گوشت نہ لے جائیں
    • مُنہ میں بد بُو ہو تو مسجِد میں جانا حرام ہے
    • امامِ اعظم کا قیمتی عمامہ و لباس
    • نَماز کیلئے عطر لگانا مُستَحب ہے
    • مسجد میں باتوں کی بدبُو!
    • بے ادبوں کو مسجد سے نکال دیا
    • مسجِد میں موبائل فون کی گھنٹی بند رکھئے
    • مسجد میں داخلے کی ممانعت
    • شعبہ خُدَّامُ المساجد :
    • سونے جاگنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سنّتوں بھرے اجتماع
    • میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَّم
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • سونے جاگنے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • * کفر و فقر سے پناہ کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami