• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مسجد کے آداب arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    مسجد کے آداب
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    نَماز کیلئے عطر لگانا مُستَحب ہے

    صدرُالْاَ فاضِل حضرت علّامہ مولانا سیِّدمحمد نعیم الدّین مُراد آبادی رَحْمَۃُ اللہِ  عَلَیْہ  اِس آیتِ کریمہ کے تحت فرماتے ہیں : یعنی لباسِ زینت اور ایک قول یہ ہے کہ کنگھی کرنا ، خوشبو لگانا داخلِ زینت ہے اور سنّت یہ ہے کہ آدَمی بہتر ہَیئَت ( یعنی عمدہ صورت و حالت ) کے ساتھ نَماز کے لئے حاضِر ہو ،  کیونکہ نَماز میں ربّ  کریم سے مُناجات ہے تو اس کے لئے زِینت کرناعطر لگانا مُستَحب ہے۔  ( خَزائنُ العرفان ص۲۹۱ )

    مسجد میں باتوں کی بدبُو!

      پیارے پیارے اسلامی بھائیو!ہوسکتا ہے کسی کے ذہن میں یہ خیال آئے کہ میں تو پانچوں وَقْت پاک صاف ہوکر خُوشبو لگاکر مسجد میں جاتا ہوں اور مسجد کی اَشْیاء وغیرہ   بھی خراب نہیں کرتا ہوں ،  تواس طرح میں بدبو پھیلاکر مسجد کی بے ادبی سے بچ جاتاہوں ۔ تو جواباً عرض ہے  ضروری نہیں کہ ظاہری چیزوں سے ہی مسجد میں بدبُوپھیلتی ہو ،  بلکہ آج ہماری اکثریت ایسے مَرَض میں مبُتلا ہے کہ جس کا ہمیں احساس بھی نہیں ہوتا اور ہم مسجدیں ’’  بدبُودار ‘‘ کرتے چلے جاتے ہیں۔ چنانچہ  ایک روایت میں ہے ’’   جو لوگ غیبت کرتے اورمسجِد میں دُنیا کی باتیں کرتے ہیں ،  ان کے منہ سے وہ گندی بدبُونکلتی ہے ،  جس سے فِرِشتے ، اللہ   پاک کے حُضُور ان کی شکایت کرتے ہیں۔ ‘‘ ( فتاویٰ رضویہ  مخرجہ ، ۱۶  / ۳۱۲ )

    اس روایت کی روشنی میں ہم اپنا اور اپنے معاشرے کا جائزہ لیں کہ کیا ہمارے ذہن کے کسی گوشہ میں کبھی یہ بات آئی کہ مسجد میں غیبت کرنا ،  مسجد میں دُنیا کی باتیں کرنا بھی منہ سے گندی بدبُو کے نکلنے کاسبب ہے ؟ کیا کبھی اس بات کی طرف بھی ہمارا دھیان گیا کہ ہمیں مسجد میں فضول گوئی نہیں کرنی چاہیے ؟ یادرکھئے!مساجد کی تعمیرکا مقصد اس میں دنیاوی باتیں  کرنانہیں ،  بلکہ یادِ الٰہی  میں مشغول رہنا


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شَریف کی فضیلت :
    • امامِ اہلسُنَّت اور ادبِ مسجد
    • مسجد کی بے اَدبی کی مُختلف صُورتیں
    • مسجد کی صفائی پر انوکھا انعام
    • مسجِد کی حیرت انگیز رَونقیں
    • مَساجد کی آبادکاری اور دعوتِ اسلامی
    • مسجد کے آداب کا خیال رکھئے
    • مسجِد میں کچّا گوشت نہ لے جائیں
    • مُنہ میں بد بُو ہو تو مسجِد میں جانا حرام ہے
    • امامِ اعظم کا قیمتی عمامہ و لباس
    • نَماز کیلئے عطر لگانا مُستَحب ہے
    • مسجد میں باتوں کی بدبُو!
    • بے ادبوں کو مسجد سے نکال دیا
    • مسجِد میں موبائل فون کی گھنٹی بند رکھئے
    • مسجد میں داخلے کی ممانعت
    • شعبہ خُدَّامُ المساجد :
    • سونے جاگنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سنّتوں بھرے اجتماع
    • میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَّم
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • سونے جاگنے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • * کفر و فقر سے پناہ کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami