• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قربانی ایک با مقصد فریضہ arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    قربانی ایک با مقصد فریضہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اُس وقت بھی  سوتے وقت چراغ بند کردئیے جاتے ہوں گے ، اس لئے حضرت سعید بن جبیر رَضِیَ اللہ عنہ نے فرمایا کہ عشرۂ ذی الحج میں لائٹیں(چراغ) بند نہ کیا کرو یعنی ان راتوں میں سویا نہ کرو بلکہ راتوں کو جاگ کر خوب عبادت کیا کرو !

    پیارے آقا صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  نفل روزے رکھتے

    اُمُّ الْمُؤْمِنِیْن حضرت  حفصہ رَضِیَ اللہ عنہا  فرماتی ہیں : رسولِ اکرم،نورِ  مُجَسَّم صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم عشرۂ ذی الحج میں پابندی کے ساتھ نفل روزے رکھا کرتے تھے۔([1])

    خیال رہے !  عَشْرَۂ ذی الحج کے روزے کا مطلب ہے : ذو الحج کے ابتدائی 9 دِنوں کے روزے کہ 10 ذو الحج (یعنی عید الاضحیٰ) کا روزہ رکھنا جائِز نہیں۔

    اے عاشقانِ رسول ! کاش ! ہم بھی نیکیوں کے حریص بن جائیں ، ہمارے پیارے آقا ، رسولِ خُدا صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم عشرۂ ذی الحج کے روزے رکھا کرتے تھے ، کاش ! ہم بھی اس ادائے مصطفےٰ کو ادا کرنے کے لئے نفل روزے رکھیں ، نمازیں پڑھیں ، عبادت کریں کہ یہی کمائی قبر و حشر میں کام آنی ہے ، باقی سب تو یہیں چھوڑ جانا ہے ، اس لئے نیکیوں کی حِرْص بڑھانی چاہئے ، عشرۂ ذی الحج کی ایک نیکی 700 گُنَا بڑھا دی جاتی ہے ، لہٰذا اس موقع کا فائدہ اُٹھائیں اور خوب نیکیاں کریں۔ اللہ پاک ہم سب کو اپنی رضا والے کاموں میں مَصْرُوف رہنے کی توفیق نصیب فرمائے۔اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ۔  

    کچھ نیکیاں کما لے ، جلد آخرت بنا لے     کوئی نہیں بھروسا اے بھائی ! زندگی کا([2])


     

     



    [1]...صحیح ابن حبان، کتاب التاریخ، صفحہ:1703، حدیث:6422۔

    [2]...وسائل بخشش، صفحہ:178۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درود پاک کی فضیلت
    • سب سے عظمت والا مہینا
    • عَشْرہ ذِی الحج میں عبادت کی فضیلت
    • نیکیوں کا موسمِ بہار
    • پیارے آقا صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نفل روزے رکھتے
    • ذوالحجۃ الحرام کی ایک اہم عبادت
    • قربانی کس پر واجِب ہے؟
    • ہر بال کے بدلے نیکی
    • قربانی کی جگہ صِرْف گوشت صدقہ کرنا کافی نہیں
    • بقرہ عید کے دِن سب سے اَفْضل عمل
    • قربانی جہنّم سے حجاب بن جائے گی
    • قربانی گُنَاہوں کا کفارہ ہے
    • قربانی ایک با مقصد فریضہ
    • (1) : قربانی شکرِ نعمت اور عقیدۂ توحید کا عملی اِظْہار
    • (2) : قربانی نیک توانائی کا ذریعہ
    • (3) : قربانی درسِ بندگی ہے
    • سُنّتِ ابراہیمی کو ادا کیجئے!
    • حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام کے ساتھ نسبت کب درست ہو گی؟
    • خواہشاتِ نفس سے بچئے!
    • سیدی قُطْبِ مدینہ رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کا ذِکْرِ خیر
    • شہرِمصطفےٰ سےعشق
    • 7 دن کا فاقہ
    • وصال شریف اور جنازہ مبارک
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : نیک اعمال
    • پورا گھرانہ سُدھر گیا
    • سرمہ لگانے کی سنتیں اور آداب
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • )2(تمام گُناہ مُعاف
    • )3(رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • )4(چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • )6(دُرُودِ شَفاعت
    • (1)ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • )2( گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami