Share this link via
Personality Websites!
کی فرمانبرداری پر اُبھارے اور گُنَاہوں کے رستے میں رُکاوٹ بنے۔ ([1])
اللہ پاک ہمیں ایسی توفیق عطا فرمائے ، ہم جانوروں کی قربانی کریں ، ضرور کریں ، ساتھ ہی ساتھ نفسِ اَمّارہ کی بھی قربانی دیں ، نفسانی خواہشات کی بھی قربانی دیں ، حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام کے صدقے ، حضرت اسماعیل عَلَیْہِ السَّلَام کے صدقے کاش ! ہم اللہ پاک کے حقیقی فرمانبردار بندے بن جائیں۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
پیارے اسلامی بھائیو ! جو قربانی کرتے ہیں ان پر قربانی کے احکام سیکھنا بھی ضروری ہے اس تعلق سے شیخِ طریقت ، امیرِ اہلسنت ، حضرت علامہ مولانامحمدالیاس عطار قادِری رضوی دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا رسالہ بیٹا ہو تو ایسا ! اور ابلق گھوڑے سوار پڑھ لیجئے ، اوربالخصوص اپنے بچوں کو بھی پڑھائیں ، اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم ! اس میں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ اللہ پاک عمل کی توفیق عطا فرمائے ۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب ! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
اے عاشقانِ رسول ! 4 ذوالحج شیخِ طریقت ، امیرِ اہلسنت ، بانیِ دعوتِ اسلامی حضرت علامہ مولانامحمدالیاس عطارقادِری رضوی دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے پیر صاحب سیدی قطب مدینہ رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کا عرسِ پاک ہے۔ آئیے ! حصولِ برکت کے لئے آپ کا ذکرِ خیر سنتے ہیں :
سیدی قُطْبِ مدینہ رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کا ذِکْرِ خیر
خلیفہ ٔ اعلیٰ حضرت مولانا ضیاءُ الدِّین احمد صدیقی قادری مدنی رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کی ولادتِ
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami