• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قربانی ایک با مقصد فریضہ arrow icon
    • page 19
    book-logo
    book_icon
    قربانی ایک با مقصد فریضہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    میں ڈالا جا رہا تھا ، حضرت جبریلِ امین عَلَیْہِ السَّلَام حاضِر ہوئے ، عَرْض کیا :  اے ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام ! کوئی حاجت ہو تو فرمائیے ! فرمایا :  حاجت تو ہے مگر تم سے نہیں ، عَرْض کیا :  پھر جس سے حاجت ہے ، اسی سے کہئے ! فرمایا :  وہ دیکھ رہا ہے ، کہنے کی ضرورت نہیں۔  ([1])

    سُبْحٰنَ اللہ!یہ یقین تھا ، توکل تھا ، پھر اللہ پاک نے آپ کے اس یقین اور فرمانبرداری کا صِلہ بھی عطا فرمایا ، میلوں تک پھیلی ہوئی اس ہولناک آگ کو اللہ پاک نے حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام کے لئے پھولوں کے باغ میں تبدیل فرما دیا۔

    پھر حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام کو ہجرت کا حکم ہوا ، چنانچہ آپ نے اپنا گھر ، اپنے رشتے دار ، سب چھوڑے اور ہجرت کر کے ملکِ شام تشریف لے گئے۔

    حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَامجب  بڑھاپے کو پہنچ چکے تھے ، آپ نے دُعا کی :

    رَبِّ هَبْ لِیْ مِنَ الصّٰلِحِیْنَ(۱۰۰) (پارہ : 23،سورۂ صٰفّٰت : 100)

    ترجَمہ کنزُ العرفان :  اے میرے رب ! مجھے نیک اولاد عطا فرما۔

    اس عمر میں اللہ پاک نے آپ کو حضرت اسماعیل عَلَیْہِ السَّلَام کی صُورت میں نیک بیٹا عطا فرمایا ، ابھی حضرت اسماعیل عَلَیْہِ السَّلَام کی دُودھ پینے کی عمر تھی ، حکم ہوا :  اے ابراہیم ! اپنے بیٹے کو  اور ان کی والدہ کو مکہ مکرمہ چھوڑ آئیے !

    اللہ اکبر ! بڑھاپے میں بیٹا عطا ہوا ، ابھی دُودھ پینے کی عمر میں ہےاور بیٹے کو خود سے جُدا کر دینے کا حکم آگیا ، قربان جائیے ! یہ جذبۂ اطاعت ہے ، یہ  حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام کی اپنے رَبّ سے کمال محبت ہے کہ یہ حکم سُن کر بھی آپ کی پیشانی پر بَل نہیں آیا ، زبان پر


     

     



    [1]...کشف الخفاء، حرف الحاء، جلد:1، صفحہ:318بتغیر قلیل ۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درود پاک کی فضیلت
    • سب سے عظمت والا مہینا
    • عَشْرہ ذِی الحج میں عبادت کی فضیلت
    • نیکیوں کا موسمِ بہار
    • پیارے آقا صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نفل روزے رکھتے
    • ذوالحجۃ الحرام کی ایک اہم عبادت
    • قربانی کس پر واجِب ہے؟
    • ہر بال کے بدلے نیکی
    • قربانی کی جگہ صِرْف گوشت صدقہ کرنا کافی نہیں
    • بقرہ عید کے دِن سب سے اَفْضل عمل
    • قربانی جہنّم سے حجاب بن جائے گی
    • قربانی گُنَاہوں کا کفارہ ہے
    • قربانی ایک با مقصد فریضہ
    • (1) : قربانی شکرِ نعمت اور عقیدۂ توحید کا عملی اِظْہار
    • (2) : قربانی نیک توانائی کا ذریعہ
    • (3) : قربانی درسِ بندگی ہے
    • سُنّتِ ابراہیمی کو ادا کیجئے!
    • حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام کے ساتھ نسبت کب درست ہو گی؟
    • خواہشاتِ نفس سے بچئے!
    • سیدی قُطْبِ مدینہ رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کا ذِکْرِ خیر
    • شہرِمصطفےٰ سےعشق
    • 7 دن کا فاقہ
    • وصال شریف اور جنازہ مبارک
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : نیک اعمال
    • پورا گھرانہ سُدھر گیا
    • سرمہ لگانے کی سنتیں اور آداب
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • )2(تمام گُناہ مُعاف
    • )3(رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • )4(چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • )6(دُرُودِ شَفاعت
    • (1)ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • )2( گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami