• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قربانی ایک با مقصد فریضہ arrow icon
    • page 18
    book-logo
    book_icon
    قربانی ایک با مقصد فریضہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سُنّتِ ابراہیمی کو ادا کیجئے!

    پیارے اسلامی بھائیو !  قربانی سُنّتِ ابراہیمی ہے ، اسی پر ہم غور کر لیں ، حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام کا مبارک انداز کیا ہے؟ آپ کی سیرتِ پاک ہمیں کیا سکھاتی ہے؟

       حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام کی عمر مبارک 7 سال تھی،([1])اللہ پاک نے آپ کو فرمایا :  

    اَسْلِم  (پارہ : 1،سورۂ بقرہ : 131)

    ترجَمہ کنزُ العرفان :  فرمانبرداری کر ۔

    حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام نے 7 سال کی عمر مبارک میں عرض کیا :  

    قَالَ اَسْلَمْتُ لِرَبِّ الْعٰلَمِیْنَ(۱۳۱) (پارہ : 1،سورۂ بقرہ : 131)

    ترجَمہ کنزُ العرفان : تو اس نے عرض کی :  میں نے فرمانبرداری کی اس کی جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے۔

    حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام نے 7سال کی عمر میں رَبِّ کریم کی بارگاہ میں یہ عرض کیا ، پھر ساری زِندگی اس پر قائِم رہے ، آپ پر مصائِب بھی آئے ، پریشانیاں بھی آئیں ، دُکھ بھی آئے ، آپ کو تکلیف بھی پہنچائی گئی مگر ایک لمحے کے لئے بھی آپ کے قدم ڈگمگائے نہیں ، آپ ہمیشہ ثابت قدم رہے ، آپ کو نیکی کی دعوت عام کرنے کا حکم ہوا ، آپ تَنِ تنہا دِین کا پیغام عام کرنے میں مَصْرُوف ہوئے ، نمرود وقت کا ظالِم ترین بادشاہ تھا ، اس کے دار الحکومت میں رہ کر ، بغیر ڈرے ، فقط اللہ پاک کے بھروسے پر آپ نے کلمۂ حق بلند فرمایا۔

    نمرود نے حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام کو معاذَ اللہ ! آگ میں ڈالنے کی جسارت کی،اس پر بھی حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام مطمئن رہے ، اللہ پاک کے فرمانبردار رہے ، جب آپ کو آگ


     

     



    [1]...تفسیر نعیمی، پارہ :1، سورۂ بقرہ، تحت الآیۃ:131، جلد:1، صفحہ:746۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درود پاک کی فضیلت
    • سب سے عظمت والا مہینا
    • عَشْرہ ذِی الحج میں عبادت کی فضیلت
    • نیکیوں کا موسمِ بہار
    • پیارے آقا صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نفل روزے رکھتے
    • ذوالحجۃ الحرام کی ایک اہم عبادت
    • قربانی کس پر واجِب ہے؟
    • ہر بال کے بدلے نیکی
    • قربانی کی جگہ صِرْف گوشت صدقہ کرنا کافی نہیں
    • بقرہ عید کے دِن سب سے اَفْضل عمل
    • قربانی جہنّم سے حجاب بن جائے گی
    • قربانی گُنَاہوں کا کفارہ ہے
    • قربانی ایک با مقصد فریضہ
    • (1) : قربانی شکرِ نعمت اور عقیدۂ توحید کا عملی اِظْہار
    • (2) : قربانی نیک توانائی کا ذریعہ
    • (3) : قربانی درسِ بندگی ہے
    • سُنّتِ ابراہیمی کو ادا کیجئے!
    • حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام کے ساتھ نسبت کب درست ہو گی؟
    • خواہشاتِ نفس سے بچئے!
    • سیدی قُطْبِ مدینہ رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کا ذِکْرِ خیر
    • شہرِمصطفےٰ سےعشق
    • 7 دن کا فاقہ
    • وصال شریف اور جنازہ مبارک
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : نیک اعمال
    • پورا گھرانہ سُدھر گیا
    • سرمہ لگانے کی سنتیں اور آداب
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • )2(تمام گُناہ مُعاف
    • )3(رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • )4(چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • )6(دُرُودِ شَفاعت
    • (1)ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • )2( گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami