• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قربانی ایک با مقصد فریضہ arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    قربانی ایک با مقصد فریضہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اے عاشقانِ رسول !  معلوم ہوا؛ اللہ پاک نے جانوروں سے متعلق ہم پر جو انعامات فرمائے ، جانور پیدا کئے ، انہیں ہمارے قابُو میں دیا ، ان کا گوشت ہمارے لئے حلال فرمایا  ، قربانی ان انعامات کا شکر بھی ہے اورساتھ ساتھ اس میں اِظْہارِ توحید بھی ہے ، یعنی دُنیا بھر میں مسلمان عیدُ الاَضْحٰی کے موقع پر جانور ذَبَح کرتے وقت اللہ پاک کا نام لے کر عملی طور پر یہ اِظْہار کرتے ہیں کہ اللہ ایک ہے ، ہم پر انعام فرمانے والا ایک ہے ، تمام مخلوقات کو پیدا کرنے والا ایک ہے اور  ہم صِرْف اسی ایک خُدائے وحدہٗ لَاشَرِیْک کی عبادت کرتے ہیں ، اس کے سِوا کسی کو اپنا خُدا نہیں مانتے۔

    معلوم ہوا؛ قربانی کوئی رَسْم نہیں بلکہ شکرِ نعمت بھی ہے اور ساتھ ہی ساتھ عقیدۂ توحید کا عملی اِظْہار بھی ہے۔

    (2) : قربانی نیک توانائی کا ذریعہ

    پیارے اسلامی بھائیو ! ایک سوال ذہن میں اُبھرتا ہے ، وہ یہ کہ قربانی اگر شکرِ نعمت ہے تو یہ شکر کسی اور انداز میں مثلاً  ، نمازیں پڑھ کر ، روزے رکھ کر ، صدقہ و خیرات کر کے بھی تو ادا ہو سکتا ہے ، آخر اس کے لئے جانور قربان کرنا ہی کیوں ضروری ہے؟ عُلَمائے کرام نے اس سوال کے بہت جوابات ارشاد فرمائے ہیں۔

    علامہ ابن رجب حنبلی رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ نے اس سلسلے میں بڑے ایمان افروز مدنی پھول بیان فرمائے  ، آپ لکھتے ہیں :  جانور اللہ پاک کا ذکر کثرت سے کرتے ہیں،اللہ پاک قرآن مجید میں فرماتا ہے :

    وَ اِنْ مِّنْ شَیْءٍ اِلَّا یُسَبِّحُ بِحَمْدِهٖ (پارہ : 15،سورۂ بنی اسرائیل : 44)

    ترجَمہ کنزُ الایمان :  اور کوئی چیز نہیں جو اسے سراہتی (تعریف کرتی) ہوئی اس کی پاکی نہ بولے۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درود پاک کی فضیلت
    • سب سے عظمت والا مہینا
    • عَشْرہ ذِی الحج میں عبادت کی فضیلت
    • نیکیوں کا موسمِ بہار
    • پیارے آقا صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نفل روزے رکھتے
    • ذوالحجۃ الحرام کی ایک اہم عبادت
    • قربانی کس پر واجِب ہے؟
    • ہر بال کے بدلے نیکی
    • قربانی کی جگہ صِرْف گوشت صدقہ کرنا کافی نہیں
    • بقرہ عید کے دِن سب سے اَفْضل عمل
    • قربانی جہنّم سے حجاب بن جائے گی
    • قربانی گُنَاہوں کا کفارہ ہے
    • قربانی ایک با مقصد فریضہ
    • (1) : قربانی شکرِ نعمت اور عقیدۂ توحید کا عملی اِظْہار
    • (2) : قربانی نیک توانائی کا ذریعہ
    • (3) : قربانی درسِ بندگی ہے
    • سُنّتِ ابراہیمی کو ادا کیجئے!
    • حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام کے ساتھ نسبت کب درست ہو گی؟
    • خواہشاتِ نفس سے بچئے!
    • سیدی قُطْبِ مدینہ رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کا ذِکْرِ خیر
    • شہرِمصطفےٰ سےعشق
    • 7 دن کا فاقہ
    • وصال شریف اور جنازہ مبارک
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : نیک اعمال
    • پورا گھرانہ سُدھر گیا
    • سرمہ لگانے کی سنتیں اور آداب
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • )2(تمام گُناہ مُعاف
    • )3(رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • )4(چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • )6(دُرُودِ شَفاعت
    • (1)ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • )2( گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami