• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حج کے مہینے کے ابتدائی عظیم 10دن arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    حج کے مہینے کے ابتدائی عظیم 10دن
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    جانے والے اعمال بہت زیادہ پاکیزہ اور ثواب والے ہیں، ذُی الْحِجَّه کے پہلے دس دنوں میں عمل کا ثواب 7سو گنا  بڑھا دیا جاتا ہے، ذِی الْحِجَّہ کے پہلے دس دنوں میں کیا جانے والا عمل بقیہ دنوں میں کئے جانے والے عمل کے مقابلے میں راہِ خدا میں لڑنے سے زیادہ اللہ پاک کو پسند ہیں، الغرض ذِی الْحِجَّہ کے پہلے دس دن کئی فضائل و برکات اور خصوصیات (Specialities)سے مالا مال ہیں۔

    ہر سال گیارہ ماہ بعد ذِي الْحِجَّه کے مقدس مہینے میں یہ مبارک دن تشریف لاتے ہیں اور اپنا فیضان تقسیم کر کے گیارہ ماہ کے لئے تشریف لے جاتے ہیں، مگر افسوس! ایک تعداد ہے جو کہ ان دس دنوں کو بھی دیگر دنوں کی طرح غفلتوں میں گزار دیتے ہیں، مثلاً بعض من چلے نوجوان ان دس دنوں میں اپنا ٹائم پاس کرنے اور سیر و تفریح کی خاطر روزانہ اور بعض تو ایک، ایک دن میں کئی، کئی مرتبہ مویشی منڈی دیکھنے نکل پڑتے ہیں، مویشی  منڈی میں جاکر جانوروں کے ساتھ سیلفیاں بنواتے ہیں، پورا پورا دن بلکہ  بعض پوری پوری راتیں مویشی منڈیوں میں گھُومنے پھرنے اور قربانی کے جانوروں کو دیکھنے میں گزار دیتے ہیں، قربانی کے جانوروں کو گلیوں اور سڑکوں پر بِلا وجہ دوڑاتے ہیں،  الغرض یہ دس دن عبادات میں بسر ہونے کے بجائے عام دِنوں کی طرح غفلت میں گزر جاتے ہیں،  جس کے سبب یہ نادان مَعَاذَ اللہ فرض نمازوں بلکہ بہت سارے نیک اعمال کرنے سے محروم ہوجاتے ہیں۔ اللہ پاک مسلمانوں کے حالِ زار پر  رحم فرمائے، انہیں  خوابِ غفلت سے بیدار ہوکر ماہِ ذُی الْحِجَّه کے ان دس دنوں کی  خوب قدر کرنے اور انہیں زیادہ سے زیادہ نیک اعمال میں گزارنے کی توفیق نصیب فرمائے۔

     اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖنَ صَلَی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم۔   

    عبادت میں لگتا نہیں دل ہمارا                      ہیں عصیاں میں بدمست ہم یاالٰہی!

    مجھے دے دے ایمان پر استقامت         پئے      سیدِ      مُحْتَشَم      یاالٰہی!  ([1])

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمّد


     

     



    [1]... وسائلِ بخشش ،صفحہ:109،110۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • کس چیز نے روزہ رکھنے پر آمادہ کیا ؟
    • ذُو الْحِجَّہ شریف کے ابتدائی 10دن میں کیا کریں ؟
    • ذو الحجہ کے پہلے دس دنوں کے فضائل پر مشتمل 5روایات
    • قُربانی کے ضروری مسائل
    • گوشت کے طبّی فوائد
    • زیادہ گوشت کھانے کے نقصانات
    • مجلس اجتماعی قربانی
    • قربانی کی کھالیں دعوتِ اسلامی کو دیجئے!
    • قربانی کی سُنّتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami