• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شوقِ مدینہ arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    شوقِ مدینہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اُمّت کے حق میں اب بھی کرم فرماتے ہیں

     سُبْحٰنَ اللہ!اے عاشقانِ رسول! ان دونوں واقعات پر غور کیجئے! ان سے واضح پتہ چلتا ہے کہ ہمارے آقا و مولا  ،  مکی مدنی مصطفےٰ صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم اپنی اُمَّت سے کتنی محبت فرماتے ہیں * کتنے رحیم ہیں * کتنے کریم ہیں * ذرا سوچئے تو سہی! جب ہمارے آقا صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم دُنیا میں تشریف لائے  ،  تب بھی  رَبِّ  هَبْ لي اُمَّتِي آپ کی زبان پر تھا * جب تک دُنیا میں تشریف فرما رہے  ،  اُمّت کے غم میں غمگین رہا کرتے تھے * جب ظاہِری دُنیا سے پردہ فرمایا ، تب بھی رَبِّ هَبْ  لي اُمَّتِي آپ کی زبان پر تھا * اور اب جب کہ مزار مبارک میں تشریف فرما ہیں  ،  الحمدللہ! اب بھی   حیات ہیں * کرم بھی فرماتے ہیں * گنہگاروں کی بخشش بھی کرواتے ہیں * شفاعت بھی فرماتے ہیں * اُمّت کے حالات سے آگاہ بھی ہیں  اور بگڑیاں بھی بناتے ہیں۔

    جن کا نہ بھاؤ کوئی دُنیا میں پوچھتا ہو          سینے سے ان کو آقا اپنے لگا رہے ہیں

    اُمّت کے حال سے ہیں آگاہ ہر گھڑی آپ   خوابوں میں آرہے ہیں  ،  بگڑی بنا رہے ہیں([1])

    امامِ اہلسنت  ،  امامِ عشق و محبت  ،  شاہ امام احمد رضا خان رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ نے بھی کمال کیا  ،  آپ لکھتے ہیں :

    دُنیا مزار حشر جہاں ہیں غفور ہیں           ہر منزل اپنے چاند کی منزلِ غَفْر کی ہے([2])


     

     



    [1]... وسائل بخشش ، صفحہ:298۔

    [2]... حدائق بخشش ، صفحہ:209۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • مجرم بلائے آئے ہیں...!
    • بخشش کا پروانہ مل گیا
    • اُمّت کے حق میں اب بھی کرم فرماتے ہیں
    • آیا ہوں جَآءُوْکَ سُن کر
    • مدینہ پاک کی حاضِری کے لئے جلدی کرو!
    • مدینہ شریف کی حاضری قریب بہ واجب ہے
    • فرشتے استقبال کرتے ہیں
    • شفاعت واجب ہوگئی...!
    • ایمان کی حفاظت کا ایک پختہ ذریعہ
    • شفاعتِ مصطفےٰ! مرحبا...! مرحبا...!!
    • نیت صرف زیارتِ اقدس کی ہو
    • روزِ قیامت آقا کریم صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کا پڑوس ملے
    • ایمان مدینے کی طرف سمٹ جائے گا
    • مدینے کی کھجور سے ایمان کی تازگی
    • مدینے میں مرنے کی خواہش
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : فجر کے لئے جگانا
    • حاضرئ مدینہ کی سَعادت مل گئی
    • حج وعمرہ موبائل اپیلی کیشن کا تعارف
    • عمامہ شریف کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • )2(تمام گُناہ مُعاف
    • )3(رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • )4(چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • )6(دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • )2( گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami