• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شوقِ مدینہ arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    شوقِ مدینہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اس اَعْرابی نے یہ آیت پڑھنے کے بعد عَرْض کیا : اے میرے آقا صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ! میں اپنے گناہوں کی معافی کے لئے آپ کے دربارِ گوہر بار میں حاضر ہوا ہوں ، آپ صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کو اللہ پاک  کی بارگاہ میں اپنا شَفِیع ( یعنی شفاعت کرنے والا) بناتا ہوں۔

     یہ کہہ کر وہ عاشقِ رسول اعرابی رونے لگا اور اس کی زبان پر یہ اشعار جاری ہوگئے :

    يَا خَيْرَ مَنْ دُفِنَتْ باِلْقَاعِ اَعْظُمُهٗ                                                                       فَطَابَ مِنْ طِيْبِهِنَّ الْقَاعُ وَالْاَكَمْ

    رُوْحِی الْفِدَاءُ لِقَبْرٍ اَنْتَ سَاكِنُهٗ                                                                           فِيْهِ الْعِفَافُ وَفِيْهِ الْجُوْدُ وَالْكَرَمْ

    ترجمہ : اے وہ بہترین ذات ! جن کا مبارک وجود اس زمین میں دفن کیا گیا تو اس کی عمدگی اور پاکیزگی سے میدان اور  ٹیلےمعطر ہو گئے۔ میری جان فدا ہو اس قبرِ انور  پر جس میں آپ صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم آرام فرما ہیں  ،  جس میں پاک دَامنی  ، سَخاوت اور عفو و کرم کا بیش بہا خزانہ ہے۔

    وہ عاشقِ رسول کافی دیر تک روتے ہوئے ان اشعار کی تکرار کرتا رہا پھر اپنے گناہوں کی معافی مانگتا ہوا اَشْک بار آنکھوں سے رخصت ہو گیا  ،  حضرت محمد بن حَرْب ہِلَالی رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ فرماتے ہیں  : جب میں سویا توخواب میں سرورِ عالم  ،  نورِ  مُجَسَّم صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کی زیارت سے شرف یاب ہوا ، آپ صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نے مجھ سے فرمایا : اِلْحَقِ  الرَّجُلَ فَبَشِّرْہٗ اَنَّ اللہ َتَعَالیٰ قَدْ غَفَرَ لَہٗ بِشَفَاعَتِیْ یعنی اس اَعْرابی سے ملو اور اسے خوشخبری سنا دو کہ اللہ پاک نے میری شفاعت کی برکت سے تیری  مَغفِرَت فرما دی ہے۔ ([1])

    سرگُزشتِ غم کہوں کس سے ترے ہوتے ہوئے        کس کے در پر جاؤں تیرا آستانہ چھوڑ کر

    بخشوانا مجھ سے عاصی کا رَوا ہوگا کسے          کس کے دامن میں چھپوں دامن تمہارا چھوڑ کر([2])


     

     



    [1]... عیون الحکایات ، جلد:2 ، صفحہ:308۔

    [2]... ذوق نعت  ، صفحہ:133-134ملتقطاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • مجرم بلائے آئے ہیں...!
    • بخشش کا پروانہ مل گیا
    • اُمّت کے حق میں اب بھی کرم فرماتے ہیں
    • آیا ہوں جَآءُوْکَ سُن کر
    • مدینہ پاک کی حاضِری کے لئے جلدی کرو!
    • مدینہ شریف کی حاضری قریب بہ واجب ہے
    • فرشتے استقبال کرتے ہیں
    • شفاعت واجب ہوگئی...!
    • ایمان کی حفاظت کا ایک پختہ ذریعہ
    • شفاعتِ مصطفےٰ! مرحبا...! مرحبا...!!
    • نیت صرف زیارتِ اقدس کی ہو
    • روزِ قیامت آقا کریم صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کا پڑوس ملے
    • ایمان مدینے کی طرف سمٹ جائے گا
    • مدینے کی کھجور سے ایمان کی تازگی
    • مدینے میں مرنے کی خواہش
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : فجر کے لئے جگانا
    • حاضرئ مدینہ کی سَعادت مل گئی
    • حج وعمرہ موبائل اپیلی کیشن کا تعارف
    • عمامہ شریف کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • )2(تمام گُناہ مُعاف
    • )3(رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • )4(چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • )6(دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • )2( گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami