Qabooliyat e Dua Kay Waqiat

Book Name:Qabooliyat e Dua Kay Waqiat

کے رِسالے کے خانے پُر کئے ؟ (16)’’مَرکزی مجلسِ شوریٰ‘‘ کے اُصولوں کے مطابق اپنے نگران کی اِطاعت کی؟ (17) گھر اورباہرہر چھوٹے بڑے سے اچّھے انداز سےیعنی  آپ جناب اور جی جی کہہ کر گفتگو کی؟(18) مَدرسۃُ المدینہ (بالِغان)میں قرآنِ کریم  پڑھا ،  یا پڑھایا؟ (19)عِشاکی جماعت سے دوگھنٹے کے اندر اندر سونے کی کوشش کی؟ (20) دعوتِ اِسلامی کے  دینی کاموں کو اپنے نگران  کے دئیے ہوئے شیڈول کے مطابق کم از کم دو گھنٹے دئیے؟(21)صد ا ئے مد ینہ لگائی؟(22) اپنے گھر کے جَھروکوں (یعنی باہر دیکھنے کے لئے رکھی گئی کھڑکیوں)سے(بِلاضرورت)باہر نیز کسی اور کے دروازوں وغیرہ سے اُن کے گھروں کے اندرجھانکنے سے بچنے کی کوشش کی؟(23) آپ کےہاں  گھر درس ہوا ؟یاکسی عُذر کی صورت میں آپ کی غیر موجودگی میں گھر درس کا سلسلہ ہوا؟(24) کم ازکم ایک مَدَنی درس(مسجد  ، دُکان،  بازار وغیرہ جہاں سہولت ہو)دیا ، یاسُنا؟ (25) سُنّت کے مطابق لباس(جو لیڈیز کلرمثلاً شوخ یعنی تیز رنگ یا چمکیلانہ ہویا ایسے رنگ کا بھی نہ ہوجو شرعاً منع ہے وہ) پہنا؟(26) کیاآپ کازُلفیں رکھنے کی سُنّت پرعمل ہے؟(27)داڑھی منڈوانے یا ایک مُشت سےگھٹانے کا گناہ تو نہیں کیا؟(28)گناہ ہو جانے کی صورت میں فوراً توبہ کی؟(29)سُنّت کے مُطابق کھانا کھایا اور کھانے سے پہلے اور بعد کی دُعا ئیں پڑھیں؟