• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شوقِ حج arrow icon
    • page 31
    book-logo
    book_icon
    شوقِ حج
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ   عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ:

    اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍکَمَا تُحِبُّ وَتَرْضٰی لَہٗ

    ایک دن ایک شَخْص آیا تو حُضُورِ اَنْور صَلّی اللہُ عَلَیْہ وآلِہ وسَلَّم نے اُسے اپنے اور صِدِّیْقِ اکبر رَضِیَ اللّٰہ عَنْہُ کے درمِیان بِٹھا لِیا۔ اِس سے صَحابۂ کرام علیہم الرِّضْوَان کوحیرت ہوئی کہ یہ کون بڑے مرتبے والا شخص ہے ! جب وہ چلا گیا تو سرکار صَلّی اللہُ عَلَیْہ وآلِہ وسَلَّم نے فرمایا :  یہ جب مجھ پر دُرُودِ پاک پڑھتا ہے تو یوں پڑھتا ہے ۔([1])

    (6)دُرُودِ شَفاعت

    اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّاَنۡزِلۡہُ الۡمَقۡعَدَ الۡمُقَرَّبَ عِنۡدَکَ یَوۡمَ الۡقِیَامَۃِ

    شافِعِ اُمَم صَلّی اللہُ عَلَیْہ وآلِہ وسَلَّم کاعظمت والا فرمان ہے :  جوشَخْص  یُوں دُرودِ پاک پڑھے ، اُس کے لیے میری شفاعت واجب ہو جاتی ہے۔([2])

    (1) ایک ہزار د ن تک  نیکیاں

    جَزَی اللّٰہُ عَنَّا مُحَمَّدًا مَّا ھُوَ اَھْلُہٗ

    حضرتِ ابنِ عباس رَضِیَ اللہُ عَنْہ سے رِوایت ہے کہ سرکارِمدینہ صَلّی اللہُ عَلَیْہ وآلِہ وسَلَّم نےفرمایا  : اس کوپڑھنے والے کے لئے 70فِرِشتے ایک ہزار دن تک نیکیاں لکھتے ہیں۔([3])


     

     



    [1]...قَوْلُ البَدِیْع،  باب اَوَّل،  صفحہ : 125۔

    [2]...الترغیب والترہیب، کِتَابُ الذِّکْر والدُّعَا، جلد : 2، صفحہ : 329، حدیث : 30۔

    [3]...مَجْمَعُ  الزَّوائِد، کِتَابُ الْاَدْعِیَہ، جلد : 10، صفحہ : 254، حدیث : 17305۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • مایوس نہ ہونے والا حاجی
    • حج کی سعادَت کس کو ملتی ہے...؟
    • حج کس پر فرض ہے...؟
    • قرض لے کر حج کرے
    • فرض حج نہ کرنے کی وعید
    • حج سفرِ عشق ہے
    • اپاہج حاجی کا ایمان افروز واقعہ
    • حج کرنے کے فضائل پر 3احادیثِ مبارکہ
    • حقوق العباد کی ادائیگی حج کے بعد بھی ضروری ہے
    • حاجی 400 افراد کی شفاعت کرے گا
    • حاجی کے لئے بخشش کی بشارت
    • حج کمزوروں کا جہاد ہے
    • حجِ مَبْرُور کی فضیلت
    • حجِ مَبْرُور کسے کہتے ہیں؟
    • سفرِ حج میں مرنے والے کی فضیلت
    • روزانہ 120 رحمتیں نازِل ہوتی ہیں
    • شیطان حقیر و ذلیل ہو جاتا ہے!
    • حاجی سے دُعائے مغفرت کرواؤ!
    • سوال بھی خود بتائے اور جواب بھی دئیے
    • ہِند سے یکایک کعبے کے رُوبَرُو
    • حج کے شوقین کا کام بن گیا
    • شوقِ حج کیسے بڑھائیں
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدنی قافلہ
    • سفرِ مدینہ کی سعادت مل گئی!
    • ماہنامہ فیضانِ مدینہ ایپلی کیشن کا تعارف
    • قبرستان کی حاضری کی سنتیں اور آداب
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami