• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • یا اللہ! میں حاضِر ہوں arrow icon
    • page 21
    book-logo
    book_icon
    یا اللہ! میں حاضِر ہوں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    نے یہ زبان سے نہیں کہا ،  اپنے عمل سے اس بات کا اظہار کیا ، تو ملا کیا ؟

    مچھلیاں سونے کی سوئیاں لے کر حاضر ہوئیں

    حضرت شیخ فرید الدین عطار   رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ فرماتے ہیں : ایک دن حضرت ابراہیم بن ادھم  رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ دریائے دَجّلَہ  کے کنارے بیٹھے اپنے لباس کو پیوند لگا رہے تھے۔ ایک شخص قریب سے گزرا    وہ حضرت ابراہیم بن ادھم  رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کو پرانے زمانے سے جانتا تھا اس کو پتا تھا کہ یہ پہلے شہزادے تھے ، پھر انہوں نے با دشاہت چھوڑ دی اور رَبّ کے رستے پر نکل پڑے جب ا س شخص نے حضرت ابراہیم بن ادھم  رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کو دریائے دَجّلَہ کے کنارے بیٹھےاپنے لباس میں پیوند لگاتے ہوئے   دیکھا تو کہا : اے ابراہیم !حکومت چھوڑ کر تم نے   کیا  پایا ؟ایک  لباس وہ  بھی پھٹا پرانا اور اس کو بھی اپنے ہاتھوں سے  پیوند(Patch) لگا رہے ہو ، پہلے شاہانا لباس ہوتے تھے ، آس پاس سینکڑوں  خادم ہوا کرتے تھے ، ان کو چھوڑ کر   کیا پایا؟ حضرت ابراہیم بن ادھم  رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ نے جب یہ سنا تو اپنی سوئی دریا میں ڈال دی  اور پھر فرمایا : اے مچھلیو! میری سوئی واپس کرو ، یہ سننے کی دیر تھی کہ مچھلیاں اپنے منہ  میں سونے کی سوئیاں لے کر پانی کی سطح پر آ    گئیں ، حضرت ابراہیم بن ادھم  رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ نے فرمایا : یہ نہیں ، مجھے اپنی سوئی چاہئے ، تو ایک مچھلی اپنے منہ میں حضرت ابراہیم بن ادھم  رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کی سوئی   لے کر حاضر ہوئی آپ نے اس سے اپنی سوئی وصول فرما لی اور اس شخص کو فرمایا : اے شخص !میں نے حکومت چھوڑ کر یہ پایا ہے ۔ ([1])

    وہ کہ اس دَر کا ہوا خلقِ خدا اس کی ہوئی              وہ کہ اس دَر سے پِھرا اللہ اُس سے  پِھر گیا([2])


     

     



    [1]...تذکرۃ الاولیاء ، ابراہیم بن ادہم ، صفحہ : 82۔

    [2]...حدائق بخشش ، صفحہ : 53۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • لَبَّیْک اَللّٰہُمَّ لَبَّیْک پڑھنے پر بے ہوش ہوگئے
    • بڑا حج پہ آنے کو جی چاہتا ہے...!!
    • حاجی اور محبّتِ اِلٰہی کا عملی اظہار
    • تَلْبِیَہ کے فضائِل پر 3 احادیث
    • میدانِ محشر میں لَبَّیْک اَللّٰہُمَّ لَبَّیْک کی دُھوم دھام
    • ہر نماز سے پہلے لَبَّیْک اَللّٰہُمَّ لَبَّیْک پڑھتے ...!
    • ہر صبح لَبَّیْک اَللّٰہُمَّ لَبَّیْک کہو...!!
    • لَبَّیْک اَللّٰہُمَّ لَبَّیْک کا معنیٰ
    • اللہ پاک کے اَحْکام اور بندہ مؤمن کا رَدِّ عمل
    • عَمَلاً رَبّ کے حُضُور سر جھکانے کی برکتیں
    • اُڑنے والی دیگ کا عجیب واقعہ
    • رَبّ کی رضا کے لئے حکومت چھوڑ دی
    • مچھلیاں سونے کی سوئیاں لے کر حاضر ہوئیں
    • رَبِّ کی رحمت چھما چھم برستی ہے
    • اللہ پاک! اپنے بندوں کو فرماتا ہے
    • 12دینی کاموں میں ایک دینی کام : مدنی قافلہ
    • نشے کی بُری عادت چھوٹ گئی
    • اپیلی کیشن کا تعارف
    • چھینکنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami