• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • یا اللہ! میں حاضِر ہوں arrow icon
    • page 2
    book-logo
    book_icon
    یا اللہ! میں حاضِر ہوں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اے عاشقانِ رسول ! ہر کام سے پہلے اچھی اچھی نیتیں کرنے کی عادَت بنائیے کہ اچھی نیت بندے کو جنَّت میں داخِل کروا  دیتی ہے۔ بیان سننے سے پہلے بھی اچھی اچھی نیتیں کر لیجئے! مثلاًنیت کیجئے! * عِلْمِ دِین سیکھنے کے لئے پورا بیان سُنوں گا * بااَدب بیٹھوں گا * اپنی اِصْلاح کے لئے بیان سُنوں گا * جو سُنوں گا دوسروں تک پہنچانے کی کوشش کروں گا۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب!                                               صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    لَبَّیْک اَللّٰہُمَّ لَبَّیْک  پڑھنے پر بے ہوش ہوگئے

    حضرت علی اَوْسط یعنی امام زین العابدین  رَضِیَ اللہُ عنہ  شہزادۂ مصطفٰے ، شہیدِ کربلا ، امام عَالِی مقام ، حضرت امام حسین  رَضِیَ اللہُ عنہ  کے شہزادے ہیں۔ بہت مُتَّقی پرہیزگار ، صاحبِ تقویٰ ، اور خوفِ خدا والی شخصیت تھے ۔

    (خوفِ خدا دو قسم کا ہے : (1) : وہ خوفِ خدا جو ہم جیسے گناہ گاروں کو ہوتا ہے ، یعنی اللہ پاک کے عذاب کا خوف ، اللہ پاک کی گِرفْت کا خوف کہ کہیں گناہوں کی وجہ سے ہماری پکڑ نہ ہو جائے۔ (2) : جبکہ اولیائے کرام ، اللہ پاک  کے نیک بندوں کو جو خوف ہوتا ہے ، وہ اللہ پاک کی خفیہ تدبیر کا خوف ہے ، اللہ پاک کے قُرب سےدُوری کا خوف ہے کہ اللہ پاک کے قُرب کی جو نعمت ہمیں نصیب ہے ، خدانخواستہ یہ نعمت ہم سے واپس نہ لے لی جائے۔ )

    حضرت امام زین العابدین  رَضِیَ اللہُ عنہ   کا خوفِ خدا دُوسری قسم کا تھا ایک مرتبہ آپ نے حج کے لئے  اِحْرام باندھا ، تو اِحْرام باندھتے ہی آپ کا چہرۂ مبارک زَرد ہو گیا ، خوفِ خدا کے غلبے کے سَبب تَلْبِیَہ (یعنی لَبَّيْك اَللّٰھُمَّ لَبَّيْك ) نہ پڑھ سکے۔ لوگوں نے عَرْض کیا : عَالِی جاہ! آپ تَلْبِیَہ (یعنی لَبَّيْك اَللّٰھُمَّ لَبَّيْك) کیوں نہیں پڑھتے؟ فرمایا : مجھے ڈر ہے کہ جب میں


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • لَبَّیْک اَللّٰہُمَّ لَبَّیْک پڑھنے پر بے ہوش ہوگئے
    • بڑا حج پہ آنے کو جی چاہتا ہے...!!
    • حاجی اور محبّتِ اِلٰہی کا عملی اظہار
    • تَلْبِیَہ کے فضائِل پر 3 احادیث
    • میدانِ محشر میں لَبَّیْک اَللّٰہُمَّ لَبَّیْک کی دُھوم دھام
    • ہر نماز سے پہلے لَبَّیْک اَللّٰہُمَّ لَبَّیْک پڑھتے ...!
    • ہر صبح لَبَّیْک اَللّٰہُمَّ لَبَّیْک کہو...!!
    • لَبَّیْک اَللّٰہُمَّ لَبَّیْک کا معنیٰ
    • اللہ پاک کے اَحْکام اور بندہ مؤمن کا رَدِّ عمل
    • عَمَلاً رَبّ کے حُضُور سر جھکانے کی برکتیں
    • اُڑنے والی دیگ کا عجیب واقعہ
    • رَبّ کی رضا کے لئے حکومت چھوڑ دی
    • مچھلیاں سونے کی سوئیاں لے کر حاضر ہوئیں
    • رَبِّ کی رحمت چھما چھم برستی ہے
    • اللہ پاک! اپنے بندوں کو فرماتا ہے
    • 12دینی کاموں میں ایک دینی کام : مدنی قافلہ
    • نشے کی بُری عادت چھوٹ گئی
    • اپیلی کیشن کا تعارف
    • چھینکنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami