• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • یا اللہ! میں حاضِر ہوں arrow icon
    • page 18
    book-logo
    book_icon
    یا اللہ! میں حاضِر ہوں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    فرماتے ہیں : اللہ پاک نے ایسی بارش بر سائی کہ ساری آگ بجھ گئی ، پھر اچانک تیز آندھی چلی ، اتنی تیز آندھی(Strong Wind) چلی کہ  بادشاہ سمیت  پوری کی پوری دیگ کو اڑا  اڑ کر لے گئی ، اب دیگ  اُڑ رہی ہے ، بادشاہ اُس دیگ کے اندر ہے  اور پڑھ رہا ہے : لَااِلٰہَ اِلَّااللہُ ، لَااِلٰہَ اِلَّااللہُ ، بادشاہ یونہی پڑھتا رہا اور آندھی اُس کو اور دیگ کو دُور ایک بستی میں لے گئی۔ جس بستی میں جا کر دیگ زمین پر اتری ، وہ بستی غیر مسلموں کی بستی تھی ، اب غیر مسلموں  نے جب لَااِلٰہَ اِلَّااللہُ کی صدائیں سُنی ، تلواریں نکال کر دوڑتے ہوئے آ گئے ، لیکن جب انہوں نے دیکھا کہ ایک دیگ اڑتی ہوئی آئی ہے اُس میں ایک شخص ہے وہ  لَااِلٰہَ اِلَّااللہُ کا ورد کر رہا ہے ، تو ان  کو ذراحیرانی ہوئی کہ یہ دیگ کیسے اُڑتے ہوئے آئی ،  تو اُنہوں نے بادشاہ سے ساری کہانی پوچھی ؟ پورا واقعہ پوچھا؟ جب باد شاہ نے اپنا سارا  واقعہ سنایا تو غیر مسلموں  کی پوری  کی پوری کی  بستی کلمہ پڑھ کر مسلمان ہو گئی ۔ ([1])سُبْحٰنَ اللہ!

    اے عاشقانِ رسول! اس واقعے میں  ذرا غور کریں...!  ایک ایسا شخص  جس نے ساری زندگی کفر میں گزار دی ، جس نےساری زندگی شرک میں گزار دی ، جس نے ساری زندگی ظلم کرتے ہوئے مال و دولت کی محبت میں ، عیش و عشرت(Luxurious) میں  گزار دی ، ایک مرتبہ بھی رَبّ کے حضور سر نہیں جھکایا ، اس بندے نے جب   ایک مرتبہ  اپنے آپ کو  رَبّ کی بارگاہ میں پیش کیا  اور اقرار کیا  کہ یا اللہ ! میں پوری زندگی  کے شرک کو چھوڑ کر آج تیری بارگاہ میں حاضر ہوتا ہوں  اور اُس نے اس اظہار کے  لئے کلمہ طیبہ لَااِلٰہَ اِلَّااللہُ پڑھا تو رَبّ کریم نے غیب سے اُس کی حفاظت   کا سامان کر دیا ، ذرا غور کریں...! جس شخص


     

     



    [1]...عیون الحکایات ، جلد : 1 ، صفحہ : 86۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • لَبَّیْک اَللّٰہُمَّ لَبَّیْک پڑھنے پر بے ہوش ہوگئے
    • بڑا حج پہ آنے کو جی چاہتا ہے...!!
    • حاجی اور محبّتِ اِلٰہی کا عملی اظہار
    • تَلْبِیَہ کے فضائِل پر 3 احادیث
    • میدانِ محشر میں لَبَّیْک اَللّٰہُمَّ لَبَّیْک کی دُھوم دھام
    • ہر نماز سے پہلے لَبَّیْک اَللّٰہُمَّ لَبَّیْک پڑھتے ...!
    • ہر صبح لَبَّیْک اَللّٰہُمَّ لَبَّیْک کہو...!!
    • لَبَّیْک اَللّٰہُمَّ لَبَّیْک کا معنیٰ
    • اللہ پاک کے اَحْکام اور بندہ مؤمن کا رَدِّ عمل
    • عَمَلاً رَبّ کے حُضُور سر جھکانے کی برکتیں
    • اُڑنے والی دیگ کا عجیب واقعہ
    • رَبّ کی رضا کے لئے حکومت چھوڑ دی
    • مچھلیاں سونے کی سوئیاں لے کر حاضر ہوئیں
    • رَبِّ کی رحمت چھما چھم برستی ہے
    • اللہ پاک! اپنے بندوں کو فرماتا ہے
    • 12دینی کاموں میں ایک دینی کام : مدنی قافلہ
    • نشے کی بُری عادت چھوٹ گئی
    • اپیلی کیشن کا تعارف
    • چھینکنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami