• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • یا اللہ! میں حاضِر ہوں arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    یا اللہ! میں حاضِر ہوں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کی* ہم دیکھتے ہیں تو اس کی عطا کی ہوئی آنکھ سے دیکھتے ہیں* سنتےہیں تو اس کے عطا کردہ کانوں سے سنتے ہیں*  پکڑتے ہیں تو اس کے عطا کردہ ہاتھوں سے پکڑتے ہیں*  اسی نے سانسوں کی نعمت عطا کی* اسی نے چلنے کی طاقت بخشی*  اسی نے ہمارے لئے زمین کا فرش بچھایا*  اسی نے نیلے آسمان کی چھت بنائی*  ہمارا رَبّ رحمٰن و رحیم ہی ہے جو ہمارے لئے بارش برساتا ہے بیج سے درخت بناتا اور ہمیں پھل عطا فرماتا ہے*  اسی نے ہمیں ہزاروں ، لاکھوں ، کروڑوں بلکہ اتنی نعمتیں عطا فرمائی ہیں کہ ہم گنتی کرنا بھی چاہیں تو نہیں کر سکتے۔

    اندازہ کیجئے! جس رَبِّ کریم نے بِن مانگے ہمیں اتنا کچھ عطا فرمایا ہے ، جب ہم اس رَبِّ رحمٰن کے اَحْکام کے سامنے سر جھکائیں گے تو وہ مہربان رَبّ ہم پر کیسی کیسی نوازشات فرمائے گا۔

    اُڑنے والی دیگ کا عجیب واقعہ

    حضرت بِکر بن عبد اللہ  رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ   فرماتے ہیں : پچھلے زمانے میں ایک بادشاہ تھا ، جو غیر مسلم بھی تھا اور انتہائی ظالم بھی تھا ، اس دور کے جو اَہلِ ایمان تھے ، ان کے ساتھ بادشاہ کی جنگ ہوئی ، بادشاہ کو زبردست شکست کا سامنا ہوا ، اہل ایمان کو اللہ پاک نے فتح  عطا فرمائی ، اُس بادشاہ کو قید کر لیا گیا ، اب اُس بادشاہ کے متعلق مشاورت ہوئی کہ یہ بادشاہ انتہائی ظالم ہے ، اس نے لوگوں پر بہت ظُلم ڈھائے ہیں اور غیر مسلم بھی ہے ، اس کو سخت سے سخت سزا دی جائے۔ مشورے کے بعد یہ طے پایا کہ آگ جلائی جائے ، اس پر ایک بڑی دیگ رکھ کر بادشاہ کو اس دیگ میں ڈال دیا جائے ، یوں بادشاہ  جھلس کر دردناک موت مر جائے گا۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • لَبَّیْک اَللّٰہُمَّ لَبَّیْک پڑھنے پر بے ہوش ہوگئے
    • بڑا حج پہ آنے کو جی چاہتا ہے...!!
    • حاجی اور محبّتِ اِلٰہی کا عملی اظہار
    • تَلْبِیَہ کے فضائِل پر 3 احادیث
    • میدانِ محشر میں لَبَّیْک اَللّٰہُمَّ لَبَّیْک کی دُھوم دھام
    • ہر نماز سے پہلے لَبَّیْک اَللّٰہُمَّ لَبَّیْک پڑھتے ...!
    • ہر صبح لَبَّیْک اَللّٰہُمَّ لَبَّیْک کہو...!!
    • لَبَّیْک اَللّٰہُمَّ لَبَّیْک کا معنیٰ
    • اللہ پاک کے اَحْکام اور بندہ مؤمن کا رَدِّ عمل
    • عَمَلاً رَبّ کے حُضُور سر جھکانے کی برکتیں
    • اُڑنے والی دیگ کا عجیب واقعہ
    • رَبّ کی رضا کے لئے حکومت چھوڑ دی
    • مچھلیاں سونے کی سوئیاں لے کر حاضر ہوئیں
    • رَبِّ کی رحمت چھما چھم برستی ہے
    • اللہ پاک! اپنے بندوں کو فرماتا ہے
    • 12دینی کاموں میں ایک دینی کام : مدنی قافلہ
    • نشے کی بُری عادت چھوٹ گئی
    • اپیلی کیشن کا تعارف
    • چھینکنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami