• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • یا اللہ! میں حاضِر ہوں arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    یا اللہ! میں حاضِر ہوں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    لَبَّیْک اَللّٰہُمَّ لَبَّیْک کا معنیٰ

    حضرت علامہ ابن رَجَبْ حنبلی  رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ  اس حدیث پاک کے تحت فرماتے ہیں : یہ جو جملہ ہے : لَبَّيْكَ اَللّٰھُمَّ لَبَّيْكَ اس میں لفظِ لَبَّيْكَ دو مرتبہ آیا ہے اور عربی کا قاعدہ ہے کہ جب لفظ کو تکرار(Repetition) کے ساتھ لایا جاتا ہے ، یعنی ایک لفظ کو دہرایا جاتا ہے ، تو اس میں تکرار کا معنی پیدا ہو جاتا ہے ، مطلب یہ کہ جب بندہ کہتا ہے : لَبَّيْكَ اَللّٰھُمَّ لَبَّيْكَ  تو اس کا معنی صِرْف یہ نہیں کہ یا اللہ! میں ایک بار حاضِر ہوں یا صِرْف آج حاضِر ہوں بلکہ اس کا معنی ہے : یا اللہ پاک! جب جب تیرا حکم ہو ، تب تب میں حاضِر ہوں ، ہمیشہ حاضِر ہوں ، کسی ایک وقت بھی میں تیرے حکم سے پیچھے نہ ہٹوں گا۔  ([1])

    علّامہ ابن رجب  رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ   مزید فرماتے ہیں : پیارے آقا ، مکی مدنی مصطفٰے  صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم   کی تعلیم کے مطابق جب بندہ ہر روز صبح کے وقت یہ کہے گا : لَبَّيْكَ اَللّٰھُمَّ لَبَّيْكَ (میں حاضر ہوں یا اللہ !میں حاضر ہوں)  تو اس کا مطلب یہ ہوگا : یا اللہ پاک ! میں نے صُبح اس حال میں کی ہے کہ میں تیری دعوت کو قبول کرنے والا ہوں ، تُو نے جس بات کا حکم دیا میں  اُس پر عمل کرنے والا ہوں ، تُو نے جس بات سے مجھے منع فرمایامیں اُس سے رکنے والا ہوں ، میں تیری اطاعت پر قائم ہوں ، تیرے حکم کی طرف جلدی کرنے والا ہوں۔  پس جب بندہ اپنی زبان سے یہ کہے گا ، تُو اب اُس پر لازم ہے  کہ اپنے عمل سے اِس کے مطابق چلے تاکہ اس  کی زبان  اور اُس کا کردار ایک جیسا ہو جائے۔ ([2])

    مجھے اپنی رحمت سے تُو اپنا کرلے               سوا تیرے سب سے کنارا کروں میں([3])


     

     



    [1]... شرح حدیثِ  لبیک اللہم لبیک ، صفحہ : 23۔

    [2]...شرح حدیثِ  لبیک اللہم لبیک ، صفحہ : 26۔

    [3]...سامانِ بخشش ، صفحہ : 150۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • لَبَّیْک اَللّٰہُمَّ لَبَّیْک پڑھنے پر بے ہوش ہوگئے
    • بڑا حج پہ آنے کو جی چاہتا ہے...!!
    • حاجی اور محبّتِ اِلٰہی کا عملی اظہار
    • تَلْبِیَہ کے فضائِل پر 3 احادیث
    • میدانِ محشر میں لَبَّیْک اَللّٰہُمَّ لَبَّیْک کی دُھوم دھام
    • ہر نماز سے پہلے لَبَّیْک اَللّٰہُمَّ لَبَّیْک پڑھتے ...!
    • ہر صبح لَبَّیْک اَللّٰہُمَّ لَبَّیْک کہو...!!
    • لَبَّیْک اَللّٰہُمَّ لَبَّیْک کا معنیٰ
    • اللہ پاک کے اَحْکام اور بندہ مؤمن کا رَدِّ عمل
    • عَمَلاً رَبّ کے حُضُور سر جھکانے کی برکتیں
    • اُڑنے والی دیگ کا عجیب واقعہ
    • رَبّ کی رضا کے لئے حکومت چھوڑ دی
    • مچھلیاں سونے کی سوئیاں لے کر حاضر ہوئیں
    • رَبِّ کی رحمت چھما چھم برستی ہے
    • اللہ پاک! اپنے بندوں کو فرماتا ہے
    • 12دینی کاموں میں ایک دینی کام : مدنی قافلہ
    • نشے کی بُری عادت چھوٹ گئی
    • اپیلی کیشن کا تعارف
    • چھینکنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami