• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مسلمان کی عزّت کیجئے arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    مسلمان کی عزّت کیجئے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مسلمان کی بےعزّتی حرام ہے

    حَجَّۃُ الوَدَاع کا موقع تھا، اللہ پاک کے آخری نبی، رسولِ ہاشمی  صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم   نے مِنیٰ شریف میں خطبہ ارشاد فرمایا، اس خطبے میں آپ  صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم   نے صحابۂ کرام  عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان   کو مخاطب کر کے فرمایا: اَیُّ شَہْرٍ ہٰذَا؟ یہ کون سا مہینا ہے؟ (بالکل واضح سی بات تھی، حج کا موقع ہے اور حج ذُوالحجۃ الحرام ہی میں ادا کیا جاتا ہے لیکن صحابۂ کرام  عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان   کا ادب دیکھئے!) صحابۂ کرام  عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان   کو گمان ہوا کہ شاید حُضُور  صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم   اس مہینے کا نام تبدیل فرمانے والے ہیں، لہٰذا عرض کیا: اللہُ وَرَسُوْلُہٗ اَعْلَم اللہ اور اس کا رسول  صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم   بہتر جانتے ہیں۔ پیارے آقا، مکی مدنی مصطفےٰ  صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم   نے فرمایا: اَلَیْسَ ذُوالْحِجَّۃِ؟ کیا یہ ذُوالحج کا مہینا نہیں؟ صحابۂ کرام  عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان   نے عرض کیا: کیوں نہیں (یعنی جی ہاں! ذُوالحج کا ہی مہینا ہے)۔ رسولِ اکرم، نورِ  مُجَسَّم  صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم   نے دوسراسوال کیا: اَیُّ بَلَدٍ ہٰذَا؟ یہ کون سا شہر ہے؟ (یہ بھی بالکل واضِح بات تھی، حج مکے ہی میں ادا کیا جاتا ہے مگر صحابۂ کرام  عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان   نے اس بار بھی ادب کرتے ہوئے) عرض کیا: اللہُ وَرَسُوْلُہٗ اَعْلَمُ اللہ اور اس کا رسول بہتر جانتے ہیں۔ پیارے نبی، رسولِ ہاشمی  صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم   نے فرمایا: اَلَیْسَ الْبَلَدَۃَ؟ کیا یہ بَلَدَہ (یعنی مکہ مکرمہ) نہیں ہے؟ سب نے عرض کیا: کیوں نہیں (بالکل یہ مکہ مکرمہ ہی ہے)۔ رسولِ اکرم، نورِ  مُجَسَّم  صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم   نے تیسرا سوال کیا: اَیُّ یَوْمٍ ہٰذَا؟ یہ کونسا دِن ہے؟ صحابۂ کرام  عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان   نے اس بار بھی ادباً عرض کیا: اللہُ وَ رَسُوْلُہٗ اَعْلَم اللہ اور اس کا رسول بہتر جانتے ہیں۔ رسولِ خُدا، احمدِ مجتبیٰ  صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم   نے فرمایا: اَلَیْسَ یَوْمَ النَّحْرِ؟ کیا یہ یومُ النَحْر نہیں ہے؟ سب نے عرض کیا: کیوں نہیں، (یہ یومُ النحر یعنی قربانی ہی کا دِن ہے)۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • پیارے آقا صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نے چادر عطا فرمائی
    • ہر مسلمان عزَّت دار ہے
    • مسلمان کے لُعَاب کی بھی عزّت ہے
    • مسلمان کی عزَّت
    • مسلمان کی عزّت دوسرے مسلمان پر حرام ہے
    • مسلمان کی بےعزّتی حرام ہے
    • مسلمان کو تکلیف پہنچانا سخت ترین گُنَاہ ہے
    • مسلمان کی بےعزّتی کی چند مثالیں
    • سود سے بڑا گُنَاہ
    • سورہ حُجُرات میں اجتماعی زندگی کے آداب
    • (1):کسی کا مذاق نہ اُڑاؤ...!!
    • مذاق اُڑانے کے عذابات
    • مذاق مسخری کا شرعی حکم
    • (2):کسی کو طعنہ نہ دو...!
    • طعن و تشنیع کی مذمت میں 2احادیث
    • (3):ایک دوسرے کے بُرے نام نہ رکھو...!
    • بُرے نام سے پُکارنے کا حکم
    • اُلٹے نام سے پُکارنے کی مذمت
    • (4):بدگمانی مت کیجئے...!
    • گمان کی 3 اقسام
    • بدگمانی جھوٹ ہے
    • بدگمانی کے دینی و دُنیوی نقصانات
    • (5):کسی کے عیب تلاش نہ کرو...!
    • تَجَسُّس کسے کہتے ہیں...؟
    • تجسس کے متعلق 2 احکام
    • مسلمانوں کے عیب ڈھونڈنے کی مذَمَّت
    • عیبوں پر پردے ڈالئے...!
    • (6):غیبت مت کیجئے...!
    • غیبت کسے کہتے ہیں؟
    • غیبت کے متعلق احکام
    • غیبت کی مذمت میں 4 احادیث
    • اسلامِک ای بُک لائبریری کا تعارف
    • دوسروں کی عزّت کے محافِظ بنیئے!
    • مسلمان کی عزّت افزائی کے نبوی انداز
    • نشے کی بُری عادت چُھوٹ گئی
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: مدنی قافلہ
    • سلام کرنےکی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ:
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami