• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مسلمان کی عزّت کیجئے arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    مسلمان کی عزّت کیجئے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    عزّت تو سب ہی کی ہے، جس کے دِل میں بھی نورِ ایمان موجود ہے، اس کے سَر پر عزّت  کا تاج بھی سجا ہوا ہے، لہٰذا ہمیں چاہئے کہ ہر مسلمان کی عزّت کریں، اُس کی حُرمت کا خیال رکھیں۔ اللہ پاک کے پیارے اور آخری نبی، مکی مدنی، محمد عربی  صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم   نے فرمایا: جو بندہ اپنے مسلمان بھائی (کی عزّت کرتے ہوئے، اس) کے گھوڑے کی رِکاب پکڑ ے، اس کا یہ عَمَل کسی لالچ کی وجہ سے نہ ہو، کسی قسم کے خوف کے سبب نہ ہو(بلکہ خالص اللہ پاک کی رضا کے لئے ہو) تو غَفَرَ اللہُ لَہٗ اللہ پاک اس رکاب پکڑنے والے کی مَغفِرَت فرما دیتا ہے۔([1])

    پہلے دور میں گھوڑوں پر سَفَر ہوتے تھے تو عزّت افزائی کا یہ طریقہ تھا کہ ایک شخص گھوڑے کی لگام پکڑ لیتا تھا تاکہ سوار ہونے والا آسانی سے سُوار ہو جائے، اسی طرح جب کوئی گھوڑے سوار آتا تو جلدی سے آگے بڑھ کر گھوڑے کی لگام پکڑ لیتے تھے، تاکہ گھوڑے سُوار آسانی سے اُتر جائے۔ آج کے دَور میں اس کی مثال یوں بنے گی کہ مثلاً ایک شخص موٹر سائیکل پر آیا، دوسرا جلدی سے آگے بڑھ کر موٹر سائیکل پکڑ لے کہ لائیے! میں پارک کر دیتا ہوں، اس عَمَل سے اسے کوئی لالچ نہ ہو کہ مثلاً سیٹھ صاحِب ہیں،کوئی نگران صاحب ہیں،میں ان کی عزّت کروں گا تو یہ مجھ پر نوازشات کے دروازے کھول دیں گے، نہ ہی کوئی خوف ہو کہ سیٹھ صاحب  یا نگران صاحب تشریف لائے ہیں،اگر  آگے بڑھ کرموٹر سائیکل پارک نہیں کروں گا تو کَھری کَھری سُنائیں گے یا ناراض ہوں گے، ایسا کوئی معاملہ نہ ہو، نہ لالچ ہو، نہ کوئی خوف ہو بلکہ بندہ خالِصتاً اللہ پاک کی رضا کے لئے اپنے مسلمان بھائی کی عزّت کرے  تو اس کی برکت سے اللہ پاک اُس عزّت کرنے والے کی مَغفِرَت فرما دیتا ہے ۔


     

     



    [1]...معجم اوسط،  جلد:1، صفحہ:287، حدیث:1012۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • پیارے آقا صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نے چادر عطا فرمائی
    • ہر مسلمان عزَّت دار ہے
    • مسلمان کے لُعَاب کی بھی عزّت ہے
    • مسلمان کی عزَّت
    • مسلمان کی عزّت دوسرے مسلمان پر حرام ہے
    • مسلمان کی بےعزّتی حرام ہے
    • مسلمان کو تکلیف پہنچانا سخت ترین گُنَاہ ہے
    • مسلمان کی بےعزّتی کی چند مثالیں
    • سود سے بڑا گُنَاہ
    • سورہ حُجُرات میں اجتماعی زندگی کے آداب
    • (1):کسی کا مذاق نہ اُڑاؤ...!!
    • مذاق اُڑانے کے عذابات
    • مذاق مسخری کا شرعی حکم
    • (2):کسی کو طعنہ نہ دو...!
    • طعن و تشنیع کی مذمت میں 2احادیث
    • (3):ایک دوسرے کے بُرے نام نہ رکھو...!
    • بُرے نام سے پُکارنے کا حکم
    • اُلٹے نام سے پُکارنے کی مذمت
    • (4):بدگمانی مت کیجئے...!
    • گمان کی 3 اقسام
    • بدگمانی جھوٹ ہے
    • بدگمانی کے دینی و دُنیوی نقصانات
    • (5):کسی کے عیب تلاش نہ کرو...!
    • تَجَسُّس کسے کہتے ہیں...؟
    • تجسس کے متعلق 2 احکام
    • مسلمانوں کے عیب ڈھونڈنے کی مذَمَّت
    • عیبوں پر پردے ڈالئے...!
    • (6):غیبت مت کیجئے...!
    • غیبت کسے کہتے ہیں؟
    • غیبت کے متعلق احکام
    • غیبت کی مذمت میں 4 احادیث
    • اسلامِک ای بُک لائبریری کا تعارف
    • دوسروں کی عزّت کے محافِظ بنیئے!
    • مسلمان کی عزّت افزائی کے نبوی انداز
    • نشے کی بُری عادت چُھوٹ گئی
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: مدنی قافلہ
    • سلام کرنےکی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ:
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami