• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سورۂ فاتحہ (فضائل اور مضامین) arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    سورۂ فاتحہ (فضائل اور مضامین)
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سلطانُ المفسرین حضرت عبد اللہ بن عبّاس   رَضِیَ اللہُ عنہما فرماتے ہیں : ایک روز رسولِ رحمت ، شفیعِ اُمّت  صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  تشریف فرما تھے ، حضرت جبریلِ امین  عَلَیہ السَّلام  بھی حاضِرِ خِدْمت تھے ، اچانک آسمان کی طرف سے ایک آواز آئی ، حضرت جبریلِ امین  عَلَیہ السَّلام  نے آسمان کی طرف نگاہ اُٹھائی اور عرض کیا : یارسولَ اللہ  صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  یہ ایک فرشتہ ہے جو آج سے پہلے کبھی زمین پر نہیں آیا۔

    اس فرشتے نے بارگاہِ رسالت میں حاضِر ہو کر سلام عرض کیا ، پھر کہا : یارسولَ اللہ  صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ! آپ کو 2 نوروں کی خوشخبری ہے ، آپ سے پہلے کسی نبی  عَلَیہ السَّلام   کو یہ 2 نور عطا نہیں کئے گئے (1) : ان میں سے ایک نور سورۂ فاتحہ ہے (2) : اور دوسرا نور سورۂ بقرہ کی آخری آیات ہیں ، جو شخص ان (سورۂ فاتحہ اور سورۂ بقرہ کی آخری آیات) کی تلاوت کرے ، اسے ہر ہر حرف پر خصوصی ثواب دیا جائے گا۔ ([1])

    حکیم الاُمَّت مفتی احمد یار خان نعیمی  رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ  فرماتے ہیں : قرآنِ کریم کو جہاں سے بھی پڑھا جائے ، ہر حرف پر 10 نیکیاں ملتی ہیں لیکن سورۂ فاتحہ اور سورۂ بقرہ کی آیات کو پڑھنے کی یہ فضیلت ہے کہ ہر ہر حرف پر 10 نیکیاں بھی ملتی ہے اور اس کے علاوہ خصوصی ثواب بھی عطا کیا جاتا ہے۔ ([2])

    سورہ فاتحہ سورتِ رحمت ہے

    پیارے اسلامی بھائیو! حکیم الاُمَّت مفتی احمد یارخان نعیمی  رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ  فرماتے ہیں : سورۂ


     

     



    [1]...مسلم ، کتاب صلاۃ المسافرین ، باب فضل الفاتحۃ ، صفحہ : 290 ، حدیث : 806۔

    [2]...مرآۃ المناجیح ، جلد : 3 ، صفحہ : 232خلاصۃً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • قرآنِ کریم کی اَفْضَل ترین سُورت
    • اَصْلُ الاُصُول بندگی اس تَاجوَر کی ہے
    • صحابہ کرام عَلَیہمُ الرِّضْوَان کی قسمت کو سلام!
    • سورہ فاتحہ کے اَفْضَل سورت ہونے کا معنیٰ
    • سورہ فاتحہ اَفْضَل ترین سُورت ہے
    • سورہ فاتحہ کا تعارُف
    • شیطان چیخیں مار کر رویا
    • سورہ فاتحہ عرش کے نیچے ایک خزانے سے ہے
    • سورہ فاتحہ سورتِ رحمت ہے
    • سورہ فاتحہ سورہ شفا ہے
    • بچھو کے کاٹے کا دَم
    • دَم کرنا جائِز ہے
    • روحانی عِلاج کا ذِہن بنائیے!
    • دعوتِ اسلامی اور شُعبہ روحانی علاج
    • سورۂ فاتحہ میں ہر مسئلے کا حل ہے
    • دُعائیں قبول ہونے کا وظیفہ
    • نظرِ بَد سے حفاظت کا وظیفہ
    • سورہ فاتحہ 1 تہائی قرآن کے برابر ہے
    • سونے سے پہلے سورہ فاتحہ پڑھنے کی فضیلت
    • سورہ فاتحہ سورہ مناجات ہے
    • سورۃ الفاتحہ کے مضامین کا بیان
    • سورہ فاتحہ کا ایک مرکزی مضمون
    • مراقَبَہ کسے کہتے ہیں...؟
    • مراقبہ کی ایک مثال سے وضاحت
    • سورہ فاتحہ اور مُرَاقبہ کی تعلیم
    • (1) : رَبّ کی پہچان
    • سورہ فاتحہ اور اللہ پاک کی صفات
    • (2) : بندے کا خُود کو پہچاننا
    • صراطِ مستقیم کی دُعا
    • تَوَجُّہ اِلَی اللہ کی فضیلت
    • درست قرآن پڑھنے کی فضیلت
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدرسۃ المدینہ بالغان
    • گھر میں مدنی انقلاب
    • المدینہ آن لائن لائبریری
    • جنازے کے بارے میں سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami