• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سورۂ فاتحہ (فضائل اور مضامین) arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    سورۂ فاتحہ (فضائل اور مضامین)
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    جاتا ہے کہ فُلاں سُورت یا فُلاں آیت زیادہ فضیلت والی ہے تو اس کے 2 معنیٰ ہوتے ہیں : (1) : یہ کہ اس سُورت (مثلاً سورۂ فاتحہ) کو پڑھنے کا ثواب زیادہ ہے(2) : دوسرا یہ کہ اس سورت کے مضامین دوسری سُورتوں کی نسبت زیادہ اعلیٰ ہیں مثال کے طور پر سورۂ لَہب میں ابولہب کافِر کا تذکرہ ہے اور سورۂ اِخْلاص میں اللہ پاک کی وحدانیت کا بیان ہے ، عام سمجھ میں آنے والی بات ہے کہ ابولہب کافِر کا ذِکْر کرنے اور اللہ پاک کی وحدانیت کا بیان کرنے میں زمین آسمان کا فرق ہے ، سورۂ لَہب بھی اللہ پاک کا کلام ہے ، سورۂ اِخْلاص بھی اللہ پاک کا کلام ہے ، اس حیثیت سے دونوں برابر ہیں مگر مضامین کے اعتبار سے دونوں میں فرق ہے۔ اسی طرح اپنے مضامین کے اعتبار سے سورۂ فاتحہ قرآنِ کریم کی باقی تمام سُورتوں سے زیادہ فضیلت والی ہے۔ ([1])

    سورہ فاتحہ اَفْضَل ترین سُورت ہے

    صحابئ رسول حضرت ابوزید   رَضِیَ اللہُ عنہ  فرماتے ہیں : ایک مرتبہ رات کا وقت تھا ، میں پیارے آقا ، مکی مدنی مصطفےٰ  صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  کے ساتھ مدینۂ منورہ کی ایک گلی سے گزر رہا تھا ، اچانک ایک گھر سے آواز آئی ، ایک صحابی   رَضِیَ اللہُ عنہ  تہجد کی نماز میں سورۂ فاتحہ کی تلاوت کر رہے تھے ، اسے سُن کر رسولِ اکرم ، نورِ مُجَسَّم  صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  ٹھہر گئے اور سورۂ فاتحہ کی تلاوت سننے لگے ، جب صحابی   رَضِیَ اللہُ عنہ  نے سورۂ فاتحہ مکمل پڑھ لی تو اللہ پاک کے آخری نبی ، رسولِ ہاشمی  صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  نے فرمایا : مَا فِی الْقُرْآنِ مِثْلُہَا یعنی قرآنِ مجید میں اس جیسی کوئی سُورت نہیں۔ ([2])


     

     



    [1]...تفسیر الفاتحۃ لابن رجب ، صفحہ : 38۔

    [2]...معجم اوسط ، جلد : 2 ، صفحہ : 158 ، حدیث : 2866۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • قرآنِ کریم کی اَفْضَل ترین سُورت
    • اَصْلُ الاُصُول بندگی اس تَاجوَر کی ہے
    • صحابہ کرام عَلَیہمُ الرِّضْوَان کی قسمت کو سلام!
    • سورہ فاتحہ کے اَفْضَل سورت ہونے کا معنیٰ
    • سورہ فاتحہ اَفْضَل ترین سُورت ہے
    • سورہ فاتحہ کا تعارُف
    • شیطان چیخیں مار کر رویا
    • سورہ فاتحہ عرش کے نیچے ایک خزانے سے ہے
    • سورہ فاتحہ سورتِ رحمت ہے
    • سورہ فاتحہ سورہ شفا ہے
    • بچھو کے کاٹے کا دَم
    • دَم کرنا جائِز ہے
    • روحانی عِلاج کا ذِہن بنائیے!
    • دعوتِ اسلامی اور شُعبہ روحانی علاج
    • سورۂ فاتحہ میں ہر مسئلے کا حل ہے
    • دُعائیں قبول ہونے کا وظیفہ
    • نظرِ بَد سے حفاظت کا وظیفہ
    • سورہ فاتحہ 1 تہائی قرآن کے برابر ہے
    • سونے سے پہلے سورہ فاتحہ پڑھنے کی فضیلت
    • سورہ فاتحہ سورہ مناجات ہے
    • سورۃ الفاتحہ کے مضامین کا بیان
    • سورہ فاتحہ کا ایک مرکزی مضمون
    • مراقَبَہ کسے کہتے ہیں...؟
    • مراقبہ کی ایک مثال سے وضاحت
    • سورہ فاتحہ اور مُرَاقبہ کی تعلیم
    • (1) : رَبّ کی پہچان
    • سورہ فاتحہ اور اللہ پاک کی صفات
    • (2) : بندے کا خُود کو پہچاننا
    • صراطِ مستقیم کی دُعا
    • تَوَجُّہ اِلَی اللہ کی فضیلت
    • درست قرآن پڑھنے کی فضیلت
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدرسۃ المدینہ بالغان
    • گھر میں مدنی انقلاب
    • المدینہ آن لائن لائبریری
    • جنازے کے بارے میں سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami