• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سورۂ فاتحہ (فضائل اور مضامین) arrow icon
    • page 21
    book-logo
    book_icon
    سورۂ فاتحہ (فضائل اور مضامین)
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    یہ سُن کر بادشاہ نے اپنے غُلاموں کو مخاطب کر کے فرمایا : دیکھ لو! تم سب اپنے اپنے کاموں میں مَصْرُوف رہتے ہو ، تمہاری تَوَجُّہ اپنی جانِب رہتی ہے لیکن یہ میرا وہ غُلام ہے جس کی تَوَجُّہ ہر وقت میری طرف ہوتی ہے ، میں کیا دیکھ رہا ہوں ، میں کیا کر رہا ہوں ، میری نظر کس طرف اُٹھ رہی ہے ، یہ اس پر تَوَجُّہ رکھتا ہے ، یہی وجہ ہے کہ میں اس سے زیادہ محبت کرتا ہوں۔ ([1])

    پیارے اسلامی بھائیو! یہی مُرَاقبہ ہے*بندے کی تَوَجُّہ ہر وقت اپنے رَبّ کی طرف رہے*بندہ دُکان پر ہے ، تب بھی اس کی تَوَجُّہ رَبّ کی طرف ہو*بندہ گھر میں ہے ، تب بھی اس کی توجہ رَبّ کی طرف ہو* بندہ مسجد میں ہو تب بھی اس کی تَوَجُّہ رَبّ کی طرف ہو ، غرض ہر وقت ، ہر حال میں بندے کی تَوَجُّہ رَبّ کی طرف رہے ، یہ مراقبہ ہے۔

    سورہ فاتحہ اور مُرَاقبہ کی تعلیم

    مراقبہ کے لئے 2چیزوں کی ضرورت ہے؛(1) : بندے کا اپنے رَبّ کو پہچاننا (2) : بندے کا اپنے آپ کو پہچاننا۔

    (1) : رَبّ کی پہچان

    جسے معلوم ہی نہ ہو کہ میرا رَبّ کون ہے؟ اس کی صِفَات کیا ہیں؟ اس کی شان کیا ہے؟ وہ بندہ بھٹک جاتا ہے۔ یمن کا ایک بادشاہ تھا ، اسے اللہ پاک نے طاقت عطا فرمائی ، قُوَّت بخشی ، بڑی سلطنت عطا کی ، اس پر نعمتوں کی برسات ہوئی ، یہ اپنی فوج کے ساتھ


     

     



    [1]...رسالہ قشیریہ ، باب المراقبۃ ، صفحہ : 225۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • قرآنِ کریم کی اَفْضَل ترین سُورت
    • اَصْلُ الاُصُول بندگی اس تَاجوَر کی ہے
    • صحابہ کرام عَلَیہمُ الرِّضْوَان کی قسمت کو سلام!
    • سورہ فاتحہ کے اَفْضَل سورت ہونے کا معنیٰ
    • سورہ فاتحہ اَفْضَل ترین سُورت ہے
    • سورہ فاتحہ کا تعارُف
    • شیطان چیخیں مار کر رویا
    • سورہ فاتحہ عرش کے نیچے ایک خزانے سے ہے
    • سورہ فاتحہ سورتِ رحمت ہے
    • سورہ فاتحہ سورہ شفا ہے
    • بچھو کے کاٹے کا دَم
    • دَم کرنا جائِز ہے
    • روحانی عِلاج کا ذِہن بنائیے!
    • دعوتِ اسلامی اور شُعبہ روحانی علاج
    • سورۂ فاتحہ میں ہر مسئلے کا حل ہے
    • دُعائیں قبول ہونے کا وظیفہ
    • نظرِ بَد سے حفاظت کا وظیفہ
    • سورہ فاتحہ 1 تہائی قرآن کے برابر ہے
    • سونے سے پہلے سورہ فاتحہ پڑھنے کی فضیلت
    • سورہ فاتحہ سورہ مناجات ہے
    • سورۃ الفاتحہ کے مضامین کا بیان
    • سورہ فاتحہ کا ایک مرکزی مضمون
    • مراقَبَہ کسے کہتے ہیں...؟
    • مراقبہ کی ایک مثال سے وضاحت
    • سورہ فاتحہ اور مُرَاقبہ کی تعلیم
    • (1) : رَبّ کی پہچان
    • سورہ فاتحہ اور اللہ پاک کی صفات
    • (2) : بندے کا خُود کو پہچاننا
    • صراطِ مستقیم کی دُعا
    • تَوَجُّہ اِلَی اللہ کی فضیلت
    • درست قرآن پڑھنے کی فضیلت
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدرسۃ المدینہ بالغان
    • گھر میں مدنی انقلاب
    • المدینہ آن لائن لائبریری
    • جنازے کے بارے میں سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami