• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • تین پسندیدہ صفات arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    تین پسندیدہ صفات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    قضا کر دیتے ہیں، کتنے ایسے ہیں جو مسجد میں آتے تو نماز پڑھنے ہیں مگر غیبتیں کر کے، چغلیاں کر کے، مسجد کی بےادبی کر کے، مسجد میں دُنیوی باتیں کر کے گُنَاہوں کی گٹھڑی سَر پر ڈال کر لے جاتے ہیں، * روزہ بھی حقیقت میں وہی رکھ سکتا ہے جس کے دِل میں تقویٰ ہے، ورنہ کتنے روزہ دار ایسے ہیں جو روزے میں ٹائم پاس کے نام پر فضولیات میں لگے رہتے ہیں بلکہ کئی تو روزہ رکھ کر گُنَاہ کرنے سے بھی باز نہیں آتے، *  حج بھی حقیقت میں وہی کرتا ہے جس کے دِل میں تقویٰ ہے، ورنہ کتنے ایسے ہیں جو دورانِ طواف بھی بَس سیلفیاں بنانے میں مَشْغول رہتے ہیں، اسی طرح صدقہ و خیرات، غریبوں کی مدد، دوسروں کے ساتھ نیک سلوک وغیرہ یہ سارے نیک اعمال حقیقت میں وہی کر سکتا ہے جس کے دِل میں تقویٰ ہو، ورنہ کتنے ایسے ہیں جو نیکی کر کے بھی ثواب ضائع کر دیتے ہیں، کبھی ریاکاری میں مبتلا ہو جاتے ہیں،کبھی صدقہ و خیرات  کر کے اِحْسَان جتلانے لگتے ہیں۔

    غرض؛ معلوم ہوا حقیقت میں نیکو کار وہی ہے جس کے دِل میں تقویٰ ہے۔ حضرت ابراہیم تیمی رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ فرماتے ہیں: میں موت کی یاد کے لئے کَثْرت سے قبرستان میں جاتا تھا، ایک رات میں قبرستان میں تھا  کہ مجھے  نیند آگئی اور میں سو گیا، میں نے خواب دیکھا: ایک کھلی ہوئی قبر ہے اور کوئی کہنے والا کہہ رہا ہے: یہ زنجیر پکڑو اَور اس کے منہ میں داخِل کر کے نیچے سے نکالو۔ اس پر وہ مُردَہ کہنے لگا: یا اللہ پاک! کیا میں قرآن نہیں پڑھا کرتا تھا؟ کیا میں تیرے حُرْمت والے گھر کا حج نہیں کرتا تھا؟ پھر وہ اسی طرح ایک کے بعد دوسری نیکی گنوانے لگا تو ایک کہنے والے نے اسے پُکار کر کہا: تُو لوگوں کے سامنے یہ اَعْمال کیا کرتا تھا


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • اللہ پاک کے پسندیدہ بندے کے فضائل
    • پہلی پسندیدہ صفت: تقویٰ
    • تقویٰ اَصْلِ نیکی ہے
    • آخرت کی تقسیم تقویٰ پر کی گئی ہے
    • تقویٰ کے مزید فضائل وفوائد
    • تقویٰ کیا ہے؟
    • حضرت بایزید بسطامی رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا تقویٰ
    • تقویٰ کیسے ملے؟
    • دوسری پسندیدہ صفت: غِنَا
    • تیسری پسندیدہ صفت:خِفاء (یعنی گمنامی)
    • 12دِینی کاموں میں سے ایک دِینی کام” تفسیر سننے سنانے کا حلقہ“
    • شعبہ مَدَنی قافلہ
    • اچھی صحبت کے مدنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وارسنّتوں بھرے اجتماع
    • میں پڑھے جانے والے6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ:
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • اچھی صحبت کے بقیہ مدنی پھول
    • *کامل ایمان والوں کی دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami