• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • تین پسندیدہ صفات arrow icon
    • page 19
    book-logo
    book_icon
    تین پسندیدہ صفات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    دیکھئے! حضرت اُوَیس قرنی رَضِیَ اللّٰہ عَنْہُ نے گمنامی اختیار کی تو مکی آقا، مدنی مصطفےٰ  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  نے مدینہ منورہ میں صحابۂ کرام اور خلفائے راشدین کے سامنے حضرت اُوَیس قرنی رَضِیَ اللّٰہ عَنْہُ کی شان وعظمت بیان فرمائی، حُضُور غوثِ اعظم رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ گمنامی پسند تھے، اللہ پاک نے آپ کی عزت و شہرت کو ایسی ہمیشگی عطافرمائی کہ آج صدیاں گزر جانے کے بعد بھی  غوثِ پاک رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا نامِ پاک زبان پر آئے تو سَر اَدَب سے جھک جاتے ہیں، داتا حُضُور رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ شہرت طلبی سے پاک تھے، اُن کے دربار شریف پر آج بھی لوگوں کا ہجوم رہتا ہے، سیدی اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ نے اپنے گھر رِہ کر قلم کے ذریعے دِین کی خدمت کی، شہرت طلبی سے کوسوں دُور رہے، اللہ پاک نے مَسْلکِ رضا کو دُنیا بھر میں عام کر دیا۔ معلوم ہوا جو بندہ شہرت طلب کرے، دُنیا کی عارضی، فانی جھوٹی شہرت کے پیچھے بھاگتا پھرے، اسے اگر شہرت مل بھی جائے تو عارِضِی ملتی ہے، پھر بالآخر ایک نہ ایک دِن وہ قبر میں اُترتا ہے اور ساتھ ہی اُس کی شہرت بھی ختم ہو جاتی ہے مگر جو شہرت کے طلب گار نہ ہوں  بلکہ صِرْف اپنے مالِک و مولیٰ کی، اپنے پاک پروردگار کی رِضا چاہتے ہوں، وہ چاہے بظاہِر دُنیا سے پردہ بھی فرما جائیں مگر اُن کی شہرت، اُن کی عزّت، اُن کی محبت دلوں میں جوں کی تُوں برقرار رہتی ہے۔ صُوفیاء فرماتے ہیں: مَنْ طَلَبَ الْمَوْلَا فَلَہُ الْکُلُّ جو اپنے مالِک کی رِضا چاہتا ہے، اللہ پاک اسے سب کچھ عطا فرما دیتا ہے۔

    لیکن اس جگہ ایک باریک شیطانی چال سے بچنا بھی بہت ضروری ہے، امام غزالی رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ فرماتے ہیں: بعض دفعہ شیطان مخلص دوست بن کر وسوسہ ڈالتا ہے، وہ کہتا ہے: اے بندے! تُو چھپ کر نیک اَعْمَال کر، اللہ پاک خود ہی تیرے اَعْمَال کو لوگوں میں مشہور


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • اللہ پاک کے پسندیدہ بندے کے فضائل
    • پہلی پسندیدہ صفت: تقویٰ
    • تقویٰ اَصْلِ نیکی ہے
    • آخرت کی تقسیم تقویٰ پر کی گئی ہے
    • تقویٰ کے مزید فضائل وفوائد
    • تقویٰ کیا ہے؟
    • حضرت بایزید بسطامی رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا تقویٰ
    • تقویٰ کیسے ملے؟
    • دوسری پسندیدہ صفت: غِنَا
    • تیسری پسندیدہ صفت:خِفاء (یعنی گمنامی)
    • 12دِینی کاموں میں سے ایک دِینی کام” تفسیر سننے سنانے کا حلقہ“
    • شعبہ مَدَنی قافلہ
    • اچھی صحبت کے مدنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وارسنّتوں بھرے اجتماع
    • میں پڑھے جانے والے6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ:
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • اچھی صحبت کے بقیہ مدنی پھول
    • *کامل ایمان والوں کی دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami