• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • تین پسندیدہ صفات arrow icon
    • page 18
    book-logo
    book_icon
    تین پسندیدہ صفات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پیارے اسلامی بھائیو!  اس جگہ ایک اَور اَہم نکتہ ہے، وہ یہ کہ یہ حدیثِ پاک جس کی ہم وَضاحت سننے کی سعادت حاصِل کر رہے ہیں، اس حدیثِ پاک میں تو ارشاد فرمایا گیا کہ اللہ پاک گمنامی پسند کرنے والے بندے سے محبت فرماتا ہے، اب ایک اَوْر حدیثِ پاک سنئے! حضرت ابوہریرہ رَضِیَ اللّٰہ عَنْہُ سے روایت ہے، اللہ پاک کے پیارے نبی، رسولِ ہاشمی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  نے فرمایا: بے شک جب اللہ پاک اپنے کسی بندے سے محبت فرماتا ہے تو جبریل امین عَلَیْہِ السَّلَام سے فرماتا ہے: اے جبریل! میں فلاں بندے سے محبت کرتا ہوں، تو بھی اس سے محبت کر۔ چنانچہ حضرت جبریل عَلَیْہِ السَّلَام بھی اس سے محبت کرنے لگتے ہیں، پھر آسمان میں یہ اِعْلان کروا دیا جاتا ہے کہ بے شک اللہ پاک فلاں بندے سے محبت فرماتا ہے، اے فرشتو! تم سب بھی اس سے محبت کرو...!! پس آسمان کے تمام فرشتے بھی اُس بندے سے محبت کرنے لگتے ہیں۔([1]) اور ترمذی شریف کی روایت میں ہے: پھر زمین والوں کے دِل میں اُس بندے کی محبت لازِم کر دی جاتی ہے۔([2])  

    سُبْحٰنَ اللہ! اے عاشقان رسول !  غور فرمائیے! ایک حدیثِ پاک میں ارشاد ہوا: جو گمنامی کو پسند کرے اللہ پاک اس سے محبت فرماتا ہے، دوسری حدیثِ پاک میں ارشاد ہوا: اللہ پاک جس بندے سے محبت فرماتا ہے،  اس بندے کی محبت زمین والوں کے دِل میں لازِم کر دی جاتی ہے اور فرشتے بھی اس سے محبت کرتے ہیں۔ معلوم ہوا اللہ پاک گمنامی کو پسند کرنے والے سے محبت فرماتا ہے مگر اپنے محبوب بندے کو گمنام رہنے نہیں دیتا۔


     

     



    [1]...بخاری، کتاب: بَدْءُ الخلق، باب: ذِکْرِ ملائکہ، صفحہ:824، حدیث:3209۔

    [2]...ترمذی، کتاب: تفسیر القرآن، باب: سورۃ مریَم، صفحہ:730، حدیث:3161۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • اللہ پاک کے پسندیدہ بندے کے فضائل
    • پہلی پسندیدہ صفت: تقویٰ
    • تقویٰ اَصْلِ نیکی ہے
    • آخرت کی تقسیم تقویٰ پر کی گئی ہے
    • تقویٰ کے مزید فضائل وفوائد
    • تقویٰ کیا ہے؟
    • حضرت بایزید بسطامی رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا تقویٰ
    • تقویٰ کیسے ملے؟
    • دوسری پسندیدہ صفت: غِنَا
    • تیسری پسندیدہ صفت:خِفاء (یعنی گمنامی)
    • 12دِینی کاموں میں سے ایک دِینی کام” تفسیر سننے سنانے کا حلقہ“
    • شعبہ مَدَنی قافلہ
    • اچھی صحبت کے مدنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وارسنّتوں بھرے اجتماع
    • میں پڑھے جانے والے6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ:
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • اچھی صحبت کے بقیہ مدنی پھول
    • *کامل ایمان والوں کی دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami