• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شانِ امیرِ حمزہ رَضِیَ اللہُ عنہ arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    شانِ امیرِ حمزہ رَضِیَ اللہُ عنہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    حال عرض کی ، شیخ صفیُّ الدِّین  رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ  نے فرمایا : آپ رسولِ اکرم ، نورِ مُجَسَّم  صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم   کے پیارے چچا جان حضرت امیرِ حمزہ  رَضِیَ اللہُ عنہ   کے مزارِ پُرانوار پر حاضِری دیجئے ، وہاں قرآنِ کریم کی تلاوت کیجئے اور اپنی پریشانی عرض کر دیجئے!

    شیخ احمد دِمْیَاطی  رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ  نے اس نصیحت پر عَمَل کیا اور حضرت امیرِ حمزہ  رَضِیَ اللہُ عنہ   کے مزارِ پُر انوار پرحاضِر ہو گئے ، وہاں قرآنِ مجید کی تلاوت کی ، پھر حضرت امیرِ حمزہ  رَضِیَ اللہُ عنہ   کی خدمت میں اپنی پریشانی عرض کر دی۔ یہاں سے حاضِر ہو کر جب آپ واپس اپنی رہائش پر پہنچے تو والدہ محترمہ نے کہا : بیٹا! ایک شخص تمہارا پوچھ رہا تھا۔

    یہ سُن کر شیخ احمد دِمْیَاطی  رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ  مسجدِ نبوی شریف میں حاضِر ہوئے ، دیکھا : ایک با رُعب اور سفید داڑھی والی شخصیت ہیں ، انہوں نے دیکھتے ہی فرمایا : شیخ احمد! مرحبا...!!  شیخ احمد  رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ   فرماتے ہیں : میں نے جلدی سے آگے بڑھ کر ان کے ہاتھ چومے۔ انہوں نے فرمایا : احمد! آپ مِصْر چلے جائیے! عرض کیا : عالی جاہ! کیسے جاؤں؟ میرے پاس تو کرایہ بھی نہیں ہے اور اُونٹ بھی مَر گئے ہیں۔ وہ بزرگ  رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ  شیخ احمد  رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ  کو ساتھ لے کر مِصْری حاجیوں کے ایک خیمے میں گئے اور ایک شخص کو اُونٹوں کا کرایہ دے کر فرمایا : آپ شیخ احمد اور ان کی والدہ کو مِصْر پہنچا دیں۔ اس مِصْری حاجی نے بھی اُن بزرگ کی بہت عزّت کی ، اب شیخ احمد  رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ  نے جلدی سے اپنا سامان تیار کیا ، والدہ محترمہ کو ساتھ لیا اور مِصْری حاجیوں کے خیمے میں پہنچ گئے ، اس وقت تک وہ نیک بزرگ وہیں تشریف فرما تھے ، اب نماز کا وقت تھا ، شیخ احمد  رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ  اُن بزرگ کے ساتھ مسجدِ نبوی شریف میں حاضِر ہوئے ، بزرگ  رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ نے فرمایا : احمد! آپ چل کر نماز ادا کیجئے! شیخ احمد  رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ  


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • بےکس کی مدد و دستگیری
    • شُہَداء زِندہ ہوتے ہیں
    • حضرت امیر ِحمزہ رَضِیَ اللہُ عنہ کا مختصر تعارف
    • حضرت امیر ِحمزہ سے محبّت کا حکم
    • قبولِ اسلام کا واقعہ
    • حضرت امیرِ حمزہ رَضِیَ اللہُ عنہ کی شان میں آیت اُتری
    • زِندگی کا حقیقی مفہوم
    • دِل کی حفاظت کیجئے...!
    • انسان 2 چیزوں کے مجموعے کا نام ہے
    • اللہ پاک نے اچھا وعدہ فرمایا
    • فضائلِ امیرِ حمزہ رَضِیَ اللہُ عنہ
    • اللہ و رسول کےشیر
    • حضرت حمزہ جنت میں ٹیک لگائے ہوئے
    • جبریلِ امین عَلَیْہِ السَّلَام کی زیارت کی
    • پیارے آقا صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کا پسندیدہ نام
    • حضرت امیر حمزہ رَضِیَ اللہُ عنہ کی شہادت
    • شہادتِ امیر حمزہ پر غمِ مصطفےٰ
    • حضرت امیر حمزہ رَضِیَ اللہُ عنہ کے 2 اعلیٰ اَوْصاف
    • صلہ رحمی کے فضائل
    • نیکیوں کی حرص کے فضائل
    • نمازِ جنازہ و مدفن
    • فرشتوں نے غسل دیا
    • مزار مبارک
    • مہمانوں کی حفاظت فرمائی
    • جو مانگا مِل گیا
    • دُعا کا ایک ادب
    • اپنے بیٹے کا نام حمزہ رکھنا
    • خاکِ مزار میں شفا ہے
    • شہیدوں کے فضائل
    • شہادت کی مختلف صُورتیں
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : ہفتہ وار اجتماع
    • گُنَاہوں بھری زِندگی میں مدنی انقلاب
    • سفید کفن میں کفنانے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami