• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شانِ امیرِ حمزہ رَضِیَ اللہُ عنہ arrow icon
    • page 26
    book-logo
    book_icon
    شانِ امیرِ حمزہ رَضِیَ اللہُ عنہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    12 دِینی کاموں میں خُوب بڑھ چڑھ کر حِصَّہ لیجئے! اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم! اس کی بےشُمار برکتیں نصیب ہوں گی۔ ذیلی حلقے کے 12 دِینی کاموں میں سے ایک دینی کام  ہفتہ وار اجتماع بھی ہے۔ آئیے! ہفتہ وار اجتماع میں پابندی سے شرکت کا ذِہن پانے کے لئے ایک مدنی بہارسنتے ہیں :

    گُنَاہوں بھری زِندگی میں مدنی انقلاب

    کراچی (پاکستان) کے ایک اسلامی بھائی کا بیان ہے : دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ ہونے سے پہلے میں گناہوں بھری زِندگی بسر کر رہا تھا ، دُنیوی لذّات میں مَصْرُوف رہنا میرامعمول تھا ، بُرے دوستوں کی صحبت نے مجھے اور بگاڑ دیا تھا ، دوستوں کے ساتھ مل کر رات بھر گُنَاہوں کا سلسلہ جاری رہتا ، ایک بار ایک اسلامی بھائی نے مجھے مَغْرب کے وقت نماز کی دعوت دی ، نہ جانے ان کی دعوت میں کیا اَثَر تھا کہ میں اُن کے ساتھ مسجد کی طرف چل پڑا ، نمازِ مغرب پڑھی ، نماز کے بعد ایک اسلامی بھائی نے فیضانِ سُنَّت سے دَرْس دیا ، دَرْس کے فوراً بعد اسلامی بھائیوں نے ہفتہ وار سُنتوں بھرے اجتماع میں جانے کی تیاری شروع کر دی۔ ایک اسلامی بھائی نے مجھے بھی ہفتہ وار اِجتماع میں شرکت کی ترغیب دِلائی ، ان کا انداز ایسا پیارا تھا کہ میں فوراًہفتہ وار اجتماع میں شرکت کے لئے تیار ہو گیا ، پھر جلد ہی اسلامی بھائیوں کے ساتھ مِل کر عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کی فضاؤں میں پہنچ گیا ، وہاں سنتوں بھرابیان سُنا ، ذِکْرُ اللہ میں مَصْرُوف رہا ، پھر رِقَّت انگیز دُعا ہوئی۔ الحمد للہ! دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار اجتماع اور عاشقانِ رسول کی صحبت کا مجھ پر ایسا اَثَر ہوا کہ میں نے دُعا کے دوران رَو رَو کر اپنے گُنَاہوں سے توبہ کی اور آیندہ زِندگی نیکیوں میں گزارنے کی پختہ نیت کر لی ، مجھ پر کیف و سُرور طاری تھا ، اجتماع سے واپسی کے بعد میں نے نمازوں کی پابندی شروع کر دی اور نیکیوں بھری زِندگی گزارنے میں مَصْرُوف ہو گیا۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • بےکس کی مدد و دستگیری
    • شُہَداء زِندہ ہوتے ہیں
    • حضرت امیر ِحمزہ رَضِیَ اللہُ عنہ کا مختصر تعارف
    • حضرت امیر ِحمزہ سے محبّت کا حکم
    • قبولِ اسلام کا واقعہ
    • حضرت امیرِ حمزہ رَضِیَ اللہُ عنہ کی شان میں آیت اُتری
    • زِندگی کا حقیقی مفہوم
    • دِل کی حفاظت کیجئے...!
    • انسان 2 چیزوں کے مجموعے کا نام ہے
    • اللہ پاک نے اچھا وعدہ فرمایا
    • فضائلِ امیرِ حمزہ رَضِیَ اللہُ عنہ
    • اللہ و رسول کےشیر
    • حضرت حمزہ جنت میں ٹیک لگائے ہوئے
    • جبریلِ امین عَلَیْہِ السَّلَام کی زیارت کی
    • پیارے آقا صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کا پسندیدہ نام
    • حضرت امیر حمزہ رَضِیَ اللہُ عنہ کی شہادت
    • شہادتِ امیر حمزہ پر غمِ مصطفےٰ
    • حضرت امیر حمزہ رَضِیَ اللہُ عنہ کے 2 اعلیٰ اَوْصاف
    • صلہ رحمی کے فضائل
    • نیکیوں کی حرص کے فضائل
    • نمازِ جنازہ و مدفن
    • فرشتوں نے غسل دیا
    • مزار مبارک
    • مہمانوں کی حفاظت فرمائی
    • جو مانگا مِل گیا
    • دُعا کا ایک ادب
    • اپنے بیٹے کا نام حمزہ رکھنا
    • خاکِ مزار میں شفا ہے
    • شہیدوں کے فضائل
    • شہادت کی مختلف صُورتیں
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : ہفتہ وار اجتماع
    • گُنَاہوں بھری زِندگی میں مدنی انقلاب
    • سفید کفن میں کفنانے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami