• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اعلی حضرت کا اعلیٰ کردار arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    اعلی حضرت کا اعلیٰ کردار
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہوئی۔ مغرب سے تقریباً 2 گھنٹے بعد ایک بچہ پان لایا ، اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہ نے اسے ایک تھپڑ مارکر فرمایا : اتنی دیر میں لایا؟لیکن بعدمیں آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کو خیال آیا کہ اس بے چارے کا  تو کوئی قصور  نہ تھا ، قصور  تو دیر سے بھیجنے والے کا تھا ۔

    چنانچہ سَحَری کے بعد اُس بچے کو بلوایا جو شام کو پان دیر میں لایا تھا اور فرمایا : شام کو میں نے غلطی کی جو تمہارے چپت ماری ، دیر سےبھیجنے والے کا قصور تھا ، لہٰذا تم میرے سر پر تھپڑ مارو اور ٹوپی اُتارکر اِصرار فرماتے رہے۔ اعتکاف میں بیٹھے لوگ یہ سُن کر پریشان ہوگئے ، وہ بچہ بھی بہت پریشان ہوکر کانپنے لگا۔ اس نے ہاتھ جوڑ کر عرض کی : حضور!میں نے معاف کیا۔ فرمایا : تم نابالغ ہو ، تمہیں معاف کرنے کا حق نہیں ، تم تھپڑ مارو۔ مگر وہ مارنے کی ہمت نہ کرسکا۔ آپ رَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہ نے اپنا بکس(Box)منگوا کرمٹھی بھر پیسے نکالے اور وہ پیسے دکھا کر فرمایا : میں تم کو یہ دوں گا ، تم تھپڑ مارو۔ مگر بے چارہ یہی کہتا رہا ، حضور!میں نے معاف کیا۔ آخرِ کار اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ نے اس کا ہاتھ پکڑ کر بہت سے تھپڑ اپنے سَرِ مبارک پر لگائے اور پھر اس کو پیسے دے کر رُخصت کر دیا۔ (حیات ِاعلیٰ حضرت ، ۱ / ۱۰۷ملخصاً)

    اے عاشقانِ اعلیٰ حضرت!آپ نے سُنا کہ اعلیٰ حضرت ، امامِ اہلسنّت مولانا شاہ امام احمد رضا خان  رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ  نے اپنے چاہنے والوں کو عَمَلی طور پر یہ بتادیا کہ چاہے کوئی کتنے ہی  بڑے منصب(Post)پر فائز کیوں نہ  ہو ، اگر اس سے کسی کا دل دکھ جائے تواسے معافی مانگنے میں ہرگز شرم  محسوس نہیں کرنی چاہیے ، کیونکہ حُقوقُ العباد کا معامَلہ انتہائی نازک ہے۔ اس کی وجہ سے  بندہ بہت سے گناہوں میں مُبْتَلا ہوسکتا ہے جو اس کیلئے دنیاوی اور اُخروی  نقصانات کا باعث بن سکتے ہیں ، مَثَلاً بندوں کے حُقوق اَدا نہ کرنے سے بندہ دوسروں کا دل دکھانے جیسے کبیرہ گُناہ میں مُبْتَلا ہوسکتا ہے اور یہی دل


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • تکبُّر سے اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہ کی ناگواری
    • اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ اور اِیثارِمسلمین
    • چھتری حاجت مندکو عطا فرمادی
    • فتویٰ نویسی مع “ فتاویٰ رضویہ “ كا تعارف
    • اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ اور حُقوقُ الْعِباد !
    • بچے سے معافی مانگی
    • اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ اور شفقت و خیر خواہی
    • دُعا کے لئے فہرست بنائی
    • سب کے لئے دُعا کرتا ہو ں
    • جنازے میں کثرت سے دُعا مانگتے
    • ماں باپ ، استاد اور تمام مسلمانوں کے لئے دُعا کی اہمیت
    • نیک عمل نمبر30 کی ترغیب :
    • امیرِاَہلسُنّت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی مَحَبَّتِ اعلیٰ حضرت
    • اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ اور خود داری!
    • شعبہ دار السنّہ :
    • اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ اور نمازِ باجماعت کی پابندی
    • فکرِ اعلیٰ حضرت اور دعوتِ اسلامی
    • شکرکے بارے میں مدنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • شکر کے بارے میں بقیہ مدنی پھول
    • * سواری پر اطمینان سے بیٹھ جانے پر دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami