• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اعلی حضرت کا اعلیٰ کردار arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    اعلی حضرت کا اعلیٰ کردار
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کسی مسلمان کو اپنے سے معمولی جانے ، کسی جائز پیشے والے کو لوگوں کے سامنے ذلیل کرے بلکہ ایک مسلمان ہونےکی حیثیت سے ہر ایک کے ساتھ اچھا سُلُوک کرنا ، آنے والے کا دل خوش کرنے کیلئے مسکرا کر ملنا ، اسے عزّت کے ساتھ بٹھانا اور مسلمانوں میں برابری قائم رکھنا اسلام  کی روشن تعلیمات کا حِصَّہ ہے مگر افسوس!صد افسوس!آج  ہم اسلامی تعلیمات  کو چھوڑ کر  نہ جانے کس طرف چل پڑے ہیں اور اپنی قوم(Nation) ، زبان(Language)اور نسب(Caste)کے سبب فخر کرتے اور خود کو دوسروں سے افضل واعلیٰ جانتے ہیںحالانکہ اللہ پاک کے نزدیک وہی مسلمان زیادہ عزّت و مرتبے والا ہے جوتقویٰ و پرہیزگاری میں دوسروں سے زیادہ ہو ، چُنانچہ

     پارہ 26سُوْرَۃُ الْحُجُرات کی آیت نمبر 13 میں اِرْشادہوتا ہے :

    اِنَّ اَكْرَمَكُمْ عِنْدَ اللّٰهِ اَتْقٰىكُمْؕ-اِنَّ اللّٰهَ عَلِیْمٌ خَبِیْرٌ(۱۳)

    ترجمۂ کنزالعرفان : بیشکاللہ کے یہاں  تم میں  زیادہ عزّت والا وہ ہے جو تم میں  زیادہ پرہیزگارہےبیشک اللہ جاننے والا خبردار ہے۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                               صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    اے عاشقانِ اولیا!آج ہمارے معاشرہ انتہائی تیزی کے ساتھ تباہی و بربادی کی طرف بڑھ رہا ہے ، جسے دیکھو وہ اپنے خاندان اور قوم کو افضل سمجھتے ہوئے  فخر کرتا اور دوسری برادری والوں کو گھٹیا سمجھنے لگا ہے ، جس کی وجہ سے اسلامی بھائی چارہ ختم ہوتا جارہاہے ، آپس میں نفرتیں اور دشمنیاں جڑ پکڑتی جارہی ہیں۔ بسا اوقات یہ دُشمنیاں اورلڑائی جھگڑے ، مار دھاڑ سے بڑھ کر قتل و غارت گری تک پہنچ جاتی ہیں جبکہ پیارے آقا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا : اے لوگو!تمہارا رَبِّ کریم ایک ہے اور تمہارے والد ایک ہیں۔ سُن لو!کسی عَرَبی کو عَجَمِی(غیرِ عَرَبی) پر ، کسی عَجَمِی(غیرِ عَرَبی)کو عَرَبی پر ، کسی


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • تکبُّر سے اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہ کی ناگواری
    • اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ اور اِیثارِمسلمین
    • چھتری حاجت مندکو عطا فرمادی
    • فتویٰ نویسی مع “ فتاویٰ رضویہ “ كا تعارف
    • اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ اور حُقوقُ الْعِباد !
    • بچے سے معافی مانگی
    • اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ اور شفقت و خیر خواہی
    • دُعا کے لئے فہرست بنائی
    • سب کے لئے دُعا کرتا ہو ں
    • جنازے میں کثرت سے دُعا مانگتے
    • ماں باپ ، استاد اور تمام مسلمانوں کے لئے دُعا کی اہمیت
    • نیک عمل نمبر30 کی ترغیب :
    • امیرِاَہلسُنّت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی مَحَبَّتِ اعلیٰ حضرت
    • اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ اور خود داری!
    • شعبہ دار السنّہ :
    • اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ اور نمازِ باجماعت کی پابندی
    • فکرِ اعلیٰ حضرت اور دعوتِ اسلامی
    • شکرکے بارے میں مدنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • شکر کے بارے میں بقیہ مدنی پھول
    • * سواری پر اطمینان سے بیٹھ جانے پر دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami