• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اعلی حضرت کا اعلیٰ کردار arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    اعلی حضرت کا اعلیٰ کردار
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    قافلے میں سفر کرنے کے مقاصد بتاکر دارالسنہ سےسمتیں دے کر مدنی قافلے میں  روانہ کیا جاتا ہے اور مدنی قافلے کی واپسی پر کارکردگی بھی دارالسنہ پر لی جاتی ہے ۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                                                    صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    پیارے پیارے اسلامی بھائیو!اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہکی سیرت کا ایک روشن باب یہ بھی ہے کہ آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کثیر مصروفیات کے باوجود جماعت سے نماز پڑھا کرتے تھے ، حتّٰی کہ بیماری کی حالت میں بھی آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ نماز کی جماعت تک بھی نہیں چھوڑتے تھے۔ آئیے!اس ضمن میں اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی سیرت کا ایک ایمان افروز واقعہ سُنئے ، چنانچہ

    اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ اور نمازِ باجماعت کی پابندی

    اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کےپاؤں کاانگوٹھا پک گیا تھا ، اُن کے خاص جرّاح(Surgeon)(یعنی زخموں اور پھوڑے پُھنسیوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹر)نے اِس انگوٹھےکاآپریشن کیا ، پٹی(Bandage)باندھنے کے بعد انہوں نےعرض کی : حضور!اگر حَرَکَت نہ کریں گے تو یہ زخم دس(10)بارہ(12)روز میں ٹھیک ہوجائےگا ورنہ زیادہ وَقْتلگے گا ، وہ یہ کہہ کر چلے گئے ، یہ کیسے ممکن ہوسکتا ہے کہ مسجد کی حاضری اور جماعت کی پابندی چھوڑدی جائے۔ جب ظہر کا وَقْت آیا تو اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ نے وُضو کیا ، کھڑے نہ ہو سکتے تھے تو بیٹھ کر باہر  دروازے تک آگئے ، لوگوں نے کُرسی پر بٹھا کر مسجدمیں پہنچا دیا اور اسی وَقْت محلے اور خاندان والوں نے یہ طےکیا کہ ہر اذان کے بعد ہم سب میں سے چار(4) مضبوط آدَمی کرسی لے کر حاضر ہوجایا کریں گے اور پلنگ سے ہی کُرسی پربٹھاکرمسجد کی محراب کےقریب بٹھادیا کریں گے۔ یہ سلسلہ تقریباً ایک ماہ تک بڑی پابندی سے چلتا رہا۔ جب زخم اچھا ہوگیااور آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ خود چلنے کےقابل ہوگئے تو یہ سلسلہ ختم ہوا۔ اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی نماز تو نماز جماعت کاچھوڑنا بھی بلاعُذرِ شرعی شاید کسی صاحب کو یادنہ ہوگا۔ ( فیضانِ  اعلیٰ حضرت ، ص۱۳۶ملخصاً)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • تکبُّر سے اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہ کی ناگواری
    • اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ اور اِیثارِمسلمین
    • چھتری حاجت مندکو عطا فرمادی
    • فتویٰ نویسی مع “ فتاویٰ رضویہ “ كا تعارف
    • اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ اور حُقوقُ الْعِباد !
    • بچے سے معافی مانگی
    • اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ اور شفقت و خیر خواہی
    • دُعا کے لئے فہرست بنائی
    • سب کے لئے دُعا کرتا ہو ں
    • جنازے میں کثرت سے دُعا مانگتے
    • ماں باپ ، استاد اور تمام مسلمانوں کے لئے دُعا کی اہمیت
    • نیک عمل نمبر30 کی ترغیب :
    • امیرِاَہلسُنّت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی مَحَبَّتِ اعلیٰ حضرت
    • اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ اور خود داری!
    • شعبہ دار السنّہ :
    • اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ اور نمازِ باجماعت کی پابندی
    • فکرِ اعلیٰ حضرت اور دعوتِ اسلامی
    • شکرکے بارے میں مدنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • شکر کے بارے میں بقیہ مدنی پھول
    • * سواری پر اطمینان سے بیٹھ جانے پر دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami