• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اعلی حضرت کا اعلیٰ کردار arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    اعلی حضرت کا اعلیٰ کردار
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    تو اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ نے دُعا فرمائی اور ساتھ ہی مجھے اور میرے بھائی سید قناعت علی سے ارشاد فرمایا : تم دونوں کا نام بھی میں نے دُعا کی فہرست میں شامل کر لیا ہے جو آہستہ آہستہ بہت لمبی ہو گئی ہے یہ تمام نام مجھےیاد ہیں ، روزانہ سب کے لیے نام لے کر دُعا کرتا ہوں ۔ (فیضان اعلی حضرت ، ۱۸۰ملخصاً)

    جنازے میں کثرت سے دُعا مانگتے

    (3)اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ تما م عوامِ اہل سُنّت کے لیے درد محسوس کرنے والا دل رکھتے تھے ، چنانچہ آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ اکثر جنازوں میں تشریف لے جاتے اور مَیِّت سے ہمدردی کا یوں اظہار فرماتے کہ دوران ِ جنازہ اور جناز ہ کے بعد مَیِّتکیلئےکثرت سے دُعا فرماتے تھے۔ آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ جس خوش قسمت کی نماز ِجناز ہ پڑھاتے تو وہاں موجود لوگوں کو ایسا معلوم ہوتا کہ آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ اپنی پُر زور شفاعت سے اُس کی مغفرت کروارہے ہیں ۔ (حیات ِ اعلیٰ حضرت ، ص۵۵۲ملخصاً)

    ماں باپ ، استاد اور تمام مسلمانوں کے لئے دُعا کی اہمیت

    اے عاشقانِ امام حمد رضا !ہمیں بھی اعلیٰ حضر ت رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ  کی سیر ت اپناتے ہوئے  نہ صرف اپنے لئے بلکہ اپنے ماں باپ ، اَساتذۂ کرام ، رشتہ داروں  اور تمام مسلمانوں کیلئے بھی دعا کرنی چاہیے۔

    حضرت  ابُو الشیخ اَصبہانی رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ نے حضرت  ثابت بُنانی رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ سے روایت کی : ہم سے ذکر کیا گیا ہے : “ جو شخص مسلمان مَردوں اور عورَتوں کے لیے بھلائی کی دعاکرتا ہے قیامت کے دن جب ان کی مجلسوں پر گزرے گاایک کہنے والا کہے گا : یہ وہ ہےجو تمہارے لیے دُنیا میں بھلائی کی دعاکرتا تھا پس وہ اس کی شفاعت کریں گے اور بارگاہِ الٰہی میں عرض کر کے اسے جنّت میں لے جائیں گے۔ “ (فضائل دعا ، ص۸۶ملخصاً)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • تکبُّر سے اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہ کی ناگواری
    • اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ اور اِیثارِمسلمین
    • چھتری حاجت مندکو عطا فرمادی
    • فتویٰ نویسی مع “ فتاویٰ رضویہ “ كا تعارف
    • اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ اور حُقوقُ الْعِباد !
    • بچے سے معافی مانگی
    • اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ اور شفقت و خیر خواہی
    • دُعا کے لئے فہرست بنائی
    • سب کے لئے دُعا کرتا ہو ں
    • جنازے میں کثرت سے دُعا مانگتے
    • ماں باپ ، استاد اور تمام مسلمانوں کے لئے دُعا کی اہمیت
    • نیک عمل نمبر30 کی ترغیب :
    • امیرِاَہلسُنّت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی مَحَبَّتِ اعلیٰ حضرت
    • اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ اور خود داری!
    • شعبہ دار السنّہ :
    • اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ اور نمازِ باجماعت کی پابندی
    • فکرِ اعلیٰ حضرت اور دعوتِ اسلامی
    • شکرکے بارے میں مدنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • شکر کے بارے میں بقیہ مدنی پھول
    • * سواری پر اطمینان سے بیٹھ جانے پر دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami