• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اعلیٰ حضرت ایک پِیرِ کامِل arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    اعلیٰ حضرت ایک پِیرِ کامِل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    رکھ کر بیعت کی۔ ان میں سے ایک بیعت کا ذِکْر کرتے ہوئے اللہ رَبُّ العالمین قرآنِ مجید میں فرماتا ہے :

    لَقَدْ رَضِیَ اللّٰهُ عَنِ الْمُؤْمِنِیْنَ اِذْ یُبَایِعُوْنَكَ تَحْتَ الشَّجَرَةِ   (پارہ : 26 ، سورۂ فتح : 18)

    ترجَمہ کنزُ الایمان : بےشک اللہ راضی ہوا ایمان والوں سے جب وہ اس پیڑ کے نیچے تمہاری بیعت کرتے تھے۔

    جس کا کوئی پِیر نہیں ، اس کا پِیر شیطان ہے

    فتاویٰ رضویہ ، جلد : 26 ، صفحہ : 575 پر ہے (جس کا خُلاصہ کچھ یُوں ہے) : ایک حدیث روایت کی جاتی ہے : مَنْ لَاشَیْخَ لَہٗ فَشَیْخُہُ الشَّیْطٰن جس کا کوئی پِیر نہیں ، شیطان اس کا پِیر ہے۔

    اس روایت کے پُورے پُورے مِصْدَاق وہ لوگ ہیں جو مشائِخِ کرام  کو مانتے ہی نہیں ہیں۔ ([1])

    نیک پرہیزگار بھی پِیْر بنائیں

    پیارے اسلامی بھائیو!  بعض لوگوں کو  وَسْوَسَہ آتا ہے کہ مجھے پِیر بنانے کی ضرورت نہیں ہے ، میں نمازیں بھی پڑھتا ہوں ، روزے بھی رکھتا ہوں ، نفلی عبادات بھی کرتا ہوں ، باطنی گُنَاہوں سے بھی بچتا ہوں وغیرہ وغیرہ ، اس طرح کی باتیں سوچ کربعض لوگ پِیر بنانے سے مَحْرُوم رہتے ہیں۔

    ایسوں کی خِدْمت میں عرض ہے کہ اَوَّل تو اپنے آپ کو اچھا سمجھنے والی سوچ ہی اچھی نہیں ہے ، اس میں خودپسندی کی بُو ہے ، دوسرے نمبر پر یہ یاد رکھئے! کہ کوئی کتنا ہی پہنچا ہوا ہو ، وہ بھی پِیرِ کامِل کی تلاش کرے ، پِیر بنائے ، سچی نسبت حاصِل کرے کیونکہ سچّی نسبت


     

     



    [1]...فتاوی رضویہ ، جلد : 26 ، صفحہ : 575خلاصۃً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • ایک دروازہ پکڑو! اورمضبوطی سے پکڑو...!
    • پِیْر بنانے کا ایک بڑا فائدہ
    • بیعت بہت پیاری سُنّت ہے
    • جس کا کوئی پِیر نہیں ، اس کا پِیر شیطان ہے
    • نیک پرہیزگار بھی پِیْر بنائیں
    • پِیْرِ کامِل کی 4 شرائط
    • اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ اپنے پِیرِ کامِل کی نگاہ میں
    • تمہارا حِصَّہ بریلی میں ہے
    • اعلیٰ حضرت نائِبِ غوثِ اعظم ہیں
    • جو اُن کا نہیں ، وہ میرا نہیں
    • اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ قُطْبُ الْاِرْشاد
    • ان کے پیچھے چلتا جا! سب تیرے پیچھے چلیں گے
    • اعلیٰ حضرت کی اپنے مُریدوں کے لئے نصیحتیں
    • (1) : مذہبِ اہلِ سُنّت پر قائِم رہیں
    • (2) : نمازِ پنجگانہ کی پابندی کیجئے!
    • (3) : قضا نمازیں ادا کیجئے!
    • (4) : قضا روزے رکھ لیجئے!
    • (6) : فرض حج ادا کیجئے!
    • (5) : زکوٰۃ ادا کیجئے!
    • (7) : باطنی امراض سے بچیں
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : نیک اَعْمال
    • مدنی بہار
    • اپیلی کیشن کا تعارف
    • سونے جاگنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami