• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اعلیٰ حضرت ایک پِیرِ کامِل arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    اعلیٰ حضرت ایک پِیرِ کامِل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سید اَیُّوب علی  رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ  فرماتے ہیں : ہم نے پھر اس نوجوان کو تسلی دی اور کہا : آپ ڈریں نہیں ، اعلیٰ حضرت  رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ  نمازِ ظہر کے لئے تشریف لائیں گے ، اس وقت تجدیدِ بیعت کے لئے عرض کر دینا۔ مختصر یہ کہ ظہر کے وقت جب اعلیٰ حضرت  رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ  تشریف لائے تو نماز کے بعد اُس نوجوان نے ہمت کر کے تجدیدِ بیعت کے لئے عرض کر دیا۔ اعلیٰ حضرت  رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ  نے فرمایا : جب آپ وہاں بیعت ہو چکے ہیں ، پھر مجھ سے کیوں کہہ رہے ہو ؟ نوجوان نے عرض کیا : حُضُور! مجھ سے قصور ہوا ، لوگوں کے بہکاوےمیں آگیا تھا ، اپنے قصور کی معافی چاہتا ہوں۔  اعلیٰ حضرت  رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ  نے فرمایا : خوب غور کر لو! سوچ لو! سمجھ لو! مجھے مرید کرنے کا شوق نہیں مگر یہ کہ لوگ صِراطِ مستقیم پر قائِم رہیں (یعنی میں صِرْف اس لئے لوگوں کو مرید کرتا ہوں کہ لوگ سیدھے راستے پر رہیں ، اس کے لئے عِلاوہ مرید کرنے میں مجھے کوئی لالچ نہیں ہے ،  مزید فرمایا : ) یہ ٹھیک نہیں کہ آج اِس دروازے پر کھڑے ہیں ، کل اُس دروازے پر۔ یَکْ دَرْ گِیْر مُحْکَم گِیْر (یعنی ایک دروازہ پکڑو! اورمضبوطی سے پکڑو...!)۔ اس پر نوجوان نے ہاتھ جوڑ کر عرض کیا : حُضُور! ایسا ہی ہو گا ، خُدا کے لئے اب میرا قُصُور مُعَاف فرما دیجئے۔ اس پر اعلیٰ حضرت  رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ  نے اس نوجوان کو دوبارہ بیعت فرمایا اور وہ نوجوان خوش خوش اپنے گھر چلا گیا۔ ([1])

    میں گرفتارِ بلائے دوجہاں                  ہر بلا سے کر رِہا احمد رضا!

    تُم ہی مُرْشِد ، تم دوائے رنج و غم          مجھ پہ بھی چشمِ عطا احمد رضا!


     

     



    [1]...حیاتِ اعلیٰ حضرت ، جلد : 3 ، صفحہ : 195 بتغیر۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • ایک دروازہ پکڑو! اورمضبوطی سے پکڑو...!
    • پِیْر بنانے کا ایک بڑا فائدہ
    • بیعت بہت پیاری سُنّت ہے
    • جس کا کوئی پِیر نہیں ، اس کا پِیر شیطان ہے
    • نیک پرہیزگار بھی پِیْر بنائیں
    • پِیْرِ کامِل کی 4 شرائط
    • اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ اپنے پِیرِ کامِل کی نگاہ میں
    • تمہارا حِصَّہ بریلی میں ہے
    • اعلیٰ حضرت نائِبِ غوثِ اعظم ہیں
    • جو اُن کا نہیں ، وہ میرا نہیں
    • اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ قُطْبُ الْاِرْشاد
    • ان کے پیچھے چلتا جا! سب تیرے پیچھے چلیں گے
    • اعلیٰ حضرت کی اپنے مُریدوں کے لئے نصیحتیں
    • (1) : مذہبِ اہلِ سُنّت پر قائِم رہیں
    • (2) : نمازِ پنجگانہ کی پابندی کیجئے!
    • (3) : قضا نمازیں ادا کیجئے!
    • (4) : قضا روزے رکھ لیجئے!
    • (6) : فرض حج ادا کیجئے!
    • (5) : زکوٰۃ ادا کیجئے!
    • (7) : باطنی امراض سے بچیں
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : نیک اَعْمال
    • مدنی بہار
    • اپیلی کیشن کا تعارف
    • سونے جاگنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami