• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اعلیٰ حضرت ایک پِیرِ کامِل arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    اعلیٰ حضرت ایک پِیرِ کامِل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

                                                                                    ہے بدرگاہِ خدا عطّار عاجز کی دُعا        تجھ پہ ہو رحمت کا سایہ اے امام احمد رضا([1])

    پیارے اسلامی بھائیو!  ہمارے اعلیٰ حضرت ، امامِ اہلسنت  رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ  الحمد للہ! ہَمَہ جِہَت شخصیت ہیں یعنی آپ کی سیرتِ پاک کو جس پہلو سےبھی دیکھا جائے ، بَس کمال ہی کمال نظر آتا ہے ، جس طرح اعلیٰ حضرت  رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ  بہت بڑے مُفَسِّر ہیں ، زبردست مُحَدِّث ہیں ، بے مثال عالِم ہیں ، باکمال مفتی ہیں ، عابِد ہیں ، زاہِد ہیں ،  اسی طرح اعلیٰ حضرت  رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ  ایک ولئ کامِل  اور پِیرِ کامِل بھی ہیں۔ آج بھی اعلیٰ حضرت  رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ  کے لاکھوں کروڑوں مرید دُنیا میں موجود ہیں  اور جتنے عطاری ہیں وہ تو الحمد للہ! ہیں ہی رَضوی کہ امیر اہلسنت  دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ  اعلیٰ حضرت  رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ  کے واسطے سے ہی سلسلہ قادریہ میں بیعت کرتے ہیں۔ اور جو عاشقانِ رسول اعلیٰ حضرت  رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ   کے سلسلے میں بیعت نہیں ہیں ، وہ بھی عاشقِ اَعْلیٰ حضرت تو یقیناً ہیں کیوں کہ اعلیٰ حضرت  رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ  عشقِ رسول کی ، سُنِّیت کی پہچان ہیں۔

    چونکہ اعلیٰ حضرت  رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ  ہمارے پِیر ہیں ، ہر عاشِقِ رسول کے دِل کی دھڑکن ہیں۔ لہٰذا آج ہم اعلیٰ حضرت ایک پِیرِ کامِلکے عنوان سے سیرتِ رَضا کے چند پہلو سننے کی سَعَادت حاصِل کریں گے۔ اللہ پاک ہم سب کو مَسْلَکِ اعلیٰ حضرت پر ثابت قدمی نصیب فرمائے ، عشقِ رضا پر ، محبتِ اَوْلیا پر اور بالخصوص عشقِ مصطفےٰ پر استقامت عطا فرمائے۔ آمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖنَ  صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  ۔

    مجھے تم مَسلکِ احمدرضا پر استِقامت دو         بنوں خدمت گزارِ اہلِ سنّت  یارسولَ اللہ

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب!                                               صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد


     

     



    [1]...وسائل بخشش ، صفحہ : 525۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • ایک دروازہ پکڑو! اورمضبوطی سے پکڑو...!
    • پِیْر بنانے کا ایک بڑا فائدہ
    • بیعت بہت پیاری سُنّت ہے
    • جس کا کوئی پِیر نہیں ، اس کا پِیر شیطان ہے
    • نیک پرہیزگار بھی پِیْر بنائیں
    • پِیْرِ کامِل کی 4 شرائط
    • اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ اپنے پِیرِ کامِل کی نگاہ میں
    • تمہارا حِصَّہ بریلی میں ہے
    • اعلیٰ حضرت نائِبِ غوثِ اعظم ہیں
    • جو اُن کا نہیں ، وہ میرا نہیں
    • اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ قُطْبُ الْاِرْشاد
    • ان کے پیچھے چلتا جا! سب تیرے پیچھے چلیں گے
    • اعلیٰ حضرت کی اپنے مُریدوں کے لئے نصیحتیں
    • (1) : مذہبِ اہلِ سُنّت پر قائِم رہیں
    • (2) : نمازِ پنجگانہ کی پابندی کیجئے!
    • (3) : قضا نمازیں ادا کیجئے!
    • (4) : قضا روزے رکھ لیجئے!
    • (6) : فرض حج ادا کیجئے!
    • (5) : زکوٰۃ ادا کیجئے!
    • (7) : باطنی امراض سے بچیں
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : نیک اَعْمال
    • مدنی بہار
    • اپیلی کیشن کا تعارف
    • سونے جاگنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami