• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اعلیٰ حضرت ایک پِیرِ کامِل arrow icon
    • page 25
    book-logo
    book_icon
    اعلیٰ حضرت ایک پِیرِ کامِل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اے عاشقانِ رسول ! سونے سے پہلے بستر کو اچھی طرح جھاڑ لیجئے تاکہ کوئی کیڑا وغیرہ ہو تو نکل جائے * سونے سے پہلے یہ دعا پڑھ لیجئے : اَللّٰھُمَّ بِاسْمِکَ اَمُوْتُ وَ اَحْیَا ، ترجمہ ، اے اللہ پاک! میں تیرے نام کے ساتھ ہی مرتا ہوں اور جیتا ہوں(یعنی سوتا اور جاگتا ہوں) * دن کے  ابتدائی حصے میں سونا یا مغرب اور عشاکے درمیان میں سونا مکروہ ہے *  دوپہر کو قَیْلُولہ(یعنی کچھ دیر لیٹنا) مستحب ہے *  سونے میں مستحب یہ ہے کہ با طہارت سوئے کچھ دیر سیدھی کروٹ پر سیدھے ہاتھ کو رخسار (یعنی گال) کے نیچے رکھ کر قبلہ رُو سوئے پھر اس کے بعد بائیں کروٹ پر *  سوتے وقت قبر میں سونے کو یاد کرے کہ وہاں تنہا سونا ہوگا سوائے اپنے اعمال کے کوئی ساتھ نہ ہوگا * سوتے وقت یادِ خدا میں مشغول ہو تہلیل و تسبیح و تحمید پڑھے(یعنی لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ ، سُبْحَان َاللہِ ، اور اَلْحَمْدُللہِ کا ورد کرتا رہے)یہاں تک کہ سو جائے کہ جس حالت پر انسان سوتا ہے اسی پر اٹھتا ہےاور جس حالت پر مرتا ہے قیامت کے دن اسی پر اٹھے گا *  جاگنے کے بعد یہ دعا پڑھئے : اَلْحَمْدُلِلہِ الَّذِیْ اَحْیَانَا بَعْدَ مَا اَمَاتَنَا وَ اِلَیْہِ النُّشُوْرُ ، ترجمہ : تمام تعریفیں اللہ پاک کے لئے ہیں جس نے ہمیں مارنے کے بعد زندہ کیا ہےاور اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے * جب لڑکے اور لڑکی کی عمر 10سال کی ہو جائے تو ان کو الگ الگ سُلانا چاہیے بلکہ اس عمر کا لڑکا اتنے بڑے (یعنی اپنی عمر کے) لڑکوں یا (اپنے سے بڑے) مردوں کے ساتھ بھی نہ سلائیے *  لڑ کا جب حدِ شہوت کو پہنچ جائے تو وہ مرد کے حکم میں ہے * نیند سے بیدار ہو کر مسواک کیجئے *  رات میں بیدار ہو کرتہجد ادا کیجئےتو بڑی سعادت کی بات ہے۔ ([1])فرمانِ مصطفےٰ  صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم : فرضوں کے بعد افضل نماز رات کی نماز ہے۔ ([2])


     

     



    [1]...550سنتیں اور آداب ، صفحہ : 38ـ40۔

    [2]...مسلم ، کتاب الصیام ، باب : فَضْلِ صَوْمِ الْمُحَرَّم ، صفحہ : 424 ، حدیث : 1163۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • ایک دروازہ پکڑو! اورمضبوطی سے پکڑو...!
    • پِیْر بنانے کا ایک بڑا فائدہ
    • بیعت بہت پیاری سُنّت ہے
    • جس کا کوئی پِیر نہیں ، اس کا پِیر شیطان ہے
    • نیک پرہیزگار بھی پِیْر بنائیں
    • پِیْرِ کامِل کی 4 شرائط
    • اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ اپنے پِیرِ کامِل کی نگاہ میں
    • تمہارا حِصَّہ بریلی میں ہے
    • اعلیٰ حضرت نائِبِ غوثِ اعظم ہیں
    • جو اُن کا نہیں ، وہ میرا نہیں
    • اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ قُطْبُ الْاِرْشاد
    • ان کے پیچھے چلتا جا! سب تیرے پیچھے چلیں گے
    • اعلیٰ حضرت کی اپنے مُریدوں کے لئے نصیحتیں
    • (1) : مذہبِ اہلِ سُنّت پر قائِم رہیں
    • (2) : نمازِ پنجگانہ کی پابندی کیجئے!
    • (3) : قضا نمازیں ادا کیجئے!
    • (4) : قضا روزے رکھ لیجئے!
    • (6) : فرض حج ادا کیجئے!
    • (5) : زکوٰۃ ادا کیجئے!
    • (7) : باطنی امراض سے بچیں
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : نیک اَعْمال
    • مدنی بہار
    • اپیلی کیشن کا تعارف
    • سونے جاگنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami