• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اعلیٰ حضرت ایک پِیرِ کامِل arrow icon
    • page 18
    book-logo
    book_icon
    اعلیٰ حضرت ایک پِیرِ کامِل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اللہُ اَکْبَر!اے عاشقانِ رسول!  غور فرمائیے! وقت کے بڑے بڑے مشائِخ ، بڑے بڑے پِیْر ، اولیاءُ اللہ ، اللہ پاک کے نیک بندے ہمارے آقا ، اعلیٰ حضرت ، امامِ اہلسنت شاہ امام احمد رضا خان  رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ   کی کیسی عزّت کرتے تھے ،  ان سب کا گویا ایک ہی مؤقف تھا ، وہ یہ کہ اس دورکےاَوْلِیَائے کامِلین کےسردار بریلی کے تاجدار ، اعلیٰ حضرت شاہ امام احمد رضا خان  رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ   ہی ہیں۔

    یہ سب اولیائے کرام اعلیٰ حضرت  رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ   کے دامنِ کرم سے وابستہ ہو جانے ، آپ کے مریدوں میں شامِل ہونے اور آپ کے پیچھے پیچھے چلتے جانے کی تلقین فرمایا کرتے تھے۔ اللہ پاک ہمیں اعلیٰ حضرت  رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ   کی سچّی پکّی غلامی نصیب فرمائے۔ یقیناً اعلیٰ حضرت  رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ   پِیْرِ کامِل ہیں ، اللہ پاک ہمیں مریدِ کامِل بننے کی توفیق نصیب کرے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖنَ  صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  ۔

    میں گرفتارِ بلائے دوجہاں                  ہر بلا سے کر رِہا احمد رضا!

    تُم ہی مُرْشِد ، تم دوائے رنج و غم          مجھ پہ بھی چشمِ عطا احمد رضا!

    اعلیٰ حضرت کی اپنے مُریدوں کے لئے نصیحتیں  

    پیارے اسلامی بھائیو! اعلیٰ حضرت ، امامِ اہلسنت  رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ  پِیْرِ کامِل ہیں ، آپ اپنے مریدوں کو گمراہی اور بےعملی سے بچایا کرتے اور اپنے مریدوں کی ظاہِری و باطنی اِصْلاح کے لئے بھر پُور کوشش فرمایا کرتے تھے۔

    سیدی اعلیٰ حضرت  رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ  وقتاً فوقتاً اپنے مُریدوں کی اصلاح کے لئے جو نصیحتیں ارشاد فرماتے تھے ، آئیے! اُن میں سے چند نصیحتیں سُنتے اور نیت کرتے ہیں کہ پِیْرِ کامِل اعلیٰ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • ایک دروازہ پکڑو! اورمضبوطی سے پکڑو...!
    • پِیْر بنانے کا ایک بڑا فائدہ
    • بیعت بہت پیاری سُنّت ہے
    • جس کا کوئی پِیر نہیں ، اس کا پِیر شیطان ہے
    • نیک پرہیزگار بھی پِیْر بنائیں
    • پِیْرِ کامِل کی 4 شرائط
    • اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ اپنے پِیرِ کامِل کی نگاہ میں
    • تمہارا حِصَّہ بریلی میں ہے
    • اعلیٰ حضرت نائِبِ غوثِ اعظم ہیں
    • جو اُن کا نہیں ، وہ میرا نہیں
    • اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ قُطْبُ الْاِرْشاد
    • ان کے پیچھے چلتا جا! سب تیرے پیچھے چلیں گے
    • اعلیٰ حضرت کی اپنے مُریدوں کے لئے نصیحتیں
    • (1) : مذہبِ اہلِ سُنّت پر قائِم رہیں
    • (2) : نمازِ پنجگانہ کی پابندی کیجئے!
    • (3) : قضا نمازیں ادا کیجئے!
    • (4) : قضا روزے رکھ لیجئے!
    • (6) : فرض حج ادا کیجئے!
    • (5) : زکوٰۃ ادا کیجئے!
    • (7) : باطنی امراض سے بچیں
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : نیک اَعْمال
    • مدنی بہار
    • اپیلی کیشن کا تعارف
    • سونے جاگنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami